HDD Regenerator for removing bad sectors of hard disk urdu and Hindi tutorial

السلام و علیکم
آج میں آپ لوگوں کے لیے ایک بہت ہی زبردست سافٹ ویئر کا ریویو لے کر حاضر ہوا ہے بعض اوقات ایسا ہوتا ہے کہ کمپیوٹر کی ہارڈ ڈرائیو میں بیڈ سیکٹر آ جاتے ہیں جو کہ آپ کی ہارڈ ڈرائیو کہ لیے بہت نقصان دا ثابت ہو سکتے ہیں ۔ اگر آپ کے کمپیوٹر کی ہارڈ ڈرائیو میں بیڈ سیکٹر ہیں تو یہ سافٹ ویئر آپ کی ہارڈ ڈرائیو میں موجود فزیکل بیڈ سیکٹر ختم کر دے گا ویسے تو اس کام کے لیے مارکیٹ میں بہت سے سافٹ ویئرز دستیاب ہیں مگر ان میں اکثر بیڈ سیکٹر کو ختم نہیں کرتے بلکہ چُھپا دیتے ہیں ۔

جبکہ یہ سافٹ ویئر بیڈ سیکٹر کو مکمل ختم کر دیتا ہے

اس سافٹ ویئر کا نام ہے
HDD Regenerator
یہ سافٹ ویئر فری نہیں ہے اس کو آپ ان کی ویب سائیٹ پر جا کر خرید سکتے ہیں اور اگر آپ کو یہ سافٹ ویئر فری چاہیے تو آپ ہمارے فیس بُک پیج کو لائک کریں اور فیس بُک پیج پر ریکوئیسٹ کر کے بھی لے سکتے ہیں ہم پوری کوشش کریں گے کہ آپ کو سافٹ ویئر دے سکیں ۔

اس طرح کی مزید پوسٹس سے باخبر رہنے کہ لیے ہمارا فیس بُک پیج ضرور لاک کریں ۔ اور اپنے دوستوں سے بھی ضرور شیئر کریں ۔۔۔۔ جزاک اللہ

ڈویلپر آفیشل ویب سائیٹ

http://hddregenerator.net/

 

Comments

comments

//pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js

اپنا تبصرہ بھیجیں