اپنے اکاؤنٹس ہیکرز سے محفوظ رکھیں جانئے کیسے؟


السلام و علیکم
آج میں آپ سے ایک چھوٹی مگر کام کی شیئرنگ کرنے جا رہا ہوں امید ہے کہ آپ کو ضرور پسند آئے گی ۔ اکثر ہمیں یہ خوف ہوتا ہے کہ کہیں ہمارا پاسورڈ ہیک نہ ہو جائے تو اس کے لیے ہم کوشش کرتے ہیں کہ مزبوط سے مزبوط پاسورڈ لگائیں لیکن ہیکر کمبخت پھر نہیں چھوڑتے ۔ آج میں آپ کو بتاؤں گا کہ آپ اپنا پاسورڈ کیسے مزبوط بنا سکتے ہیں اور اگر پاسورڈ ہیک ہو بھی جاتا ہے تو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہیکر آپ کا پاسورڈ استعمال نہیں کر پائے گا۔
جی ہاں آپ سوچ رہے ہوں گے کہ ایسا کیسے ہو سکتا ہے آپ کو کرنا صرف یہ ہے کہ اپنے پاسورڈ سے پہلے اور آخر میں اسپیس دے دیجئے ۔ لیں جی اب آپ کا اکاؤنٹ محفوظ ہے ۔ اگر آپ کا پاسورڈ ہیک بھی ہوتا ہے تو ہیکر کو اسپیس کا پتا نہیں چلے گا ۔ اور آپ کا اکاؤنٹ محفوظ رہے گا۔

اپنے دوستوں سے شیئر کرنا مت بھولئے گا۔ شکریہ

Comments

comments

//pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js

اپنا تبصرہ بھیجیں