Watch Install Android Apps On PC and Laptop With Youwave

السلام و علیکم
اگر آپ اینڈریوڈ ایپلی کیشن کمپیوٹر پر چلانا چاہتے ہیں تو (یو ویو ایمولیٹر) ایک بہت ہی اچھی ایپلی کیشن ہے اینڈریوڈ کو کمپیوٹر پر چلانے کے لیے ۔۔ جی ہاں اب آپ اینڈریوڈ کو اپنے کمپیوٹر بھی انسٹال کر سکتے ہیں اور ڈائریکٹ ایپلی کیشن انسٹال کر کے اینڈریوڈ ایپلی کیشن کا مزہ اُٹھا سکتے ہیں بلکل اینڈریو ڈ موبائل کی طرح ۔۔۔۔۔  یو ویو ایمولیٹر کو انسٹال کرنے کا مکمل طریقہ ویڈیو میں‌ دیکھیں اور انجوائے کریں ۔

اپنے دوستوں سے بھی شیئر کریں ۔۔۔ شکریہ

 

 

 

Comments

comments

//pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js

اپنا تبصرہ بھیجیں