اب اپنے موبائل فون سے ڈاکومنٹ سکین کریں ۔

بہت سارے دوستوں کو کبھی نا کبھی دستاویزات سکین کرنے کی ضرورت پڑتی ہے اس کے لیے آپ کے پاس سکینر ہو نا ضروری ہے لیکن اگر آپ کے پاس سکینر نہیں بھی ہے تو کوئی بات نہیں آپ کا مسئلہ حل کئے دیتے ہیں ۔
آج ہم آپ سے ایک مزے کی ایپلیکیشن شیئر کر رہے ہیں اس اپلیکیشن کی خاص بات یہ ہے کہ آپ اس سے اپنے کسی قسم کے بھی ڈاکومینٹس سکین کر سکتے ہیں ویسے تو یہ کام آپ موبائل کیمرے سے بھی کر سکتے ہیں ۔ یہ ایپلیکیشن موبائل کیمرہ کی مدد سے ڈاکومینٹس کی تصویر بنا کراسے “سکینڈ“ ڈاکومنٹ میں ڈھال دے گی ،سایہ اور خم وغیرہ خود بخود ختم کرتا ہے مگر امیج کے اطراف کی کٹائی خود کرنی پڑتی ہے جو کہ اس کے ٹول کے ذریعے سے بہت آسانی سے ہوجاتی ہے اورپھر امیج ہو بہو سکینڈ کاپی کی طرح ہوجاتاہے ۔
ایپ میں پی ڈی ایف اور جے پی جی دو فارمیٹس ہیں۔


CamScanner -Phone PDF Creator

ڈاؤن لوڈ لنک

CamScanner -Phone PDF Creator – Android Apps on Google Play

دوسری ایپ


Mobile Doc Scanner Lite


یہ بھی بہت اچھی اپلیکیشن ہے مگر اس کی خامی یہ ہے کہ اس ایپلیکیشن سے سکین ڈاکومنٹ کے آخر میں لوگو بھی سکینڈ ہو جاتا ہے ،بہرحال دونوں ایپس بہت عمدہ ہیں اور سکینر کی ضرورت سے چھٹکارا دلانے کا آسان اور مفت ذریعہ ہیں ۔

Mobile Doc Scanner 3 Lite – Android Apps on Google Play

 

Comments

comments

//pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js

اپنا تبصرہ بھیجیں