“وی ایل سی” میڈیا پلیئر کا استعمال کرتے ہوئے ویڈیو گھومانے کا طریقہ

السلام و علیکم

دوستو: اکثر ہمارے ساتھ ایسا بھی ہو جاتا ہے کہ ہم موبائل کیمرے سے ویڈیو بناتے ہیں اور جب اسے “پی سی“ پر چلاتے ہیں تو ویڈیو جس اینگل میں بنائی جاتی ہے تو وہ اس اینگل میں نہیں چلتی یعنی اگر 90 ڈگری میں بنائی ہے تو وہ 180 ڈگری میں چلتی ہے اس مسئلے کو حل کرنے کے لیے “ وی ایل سی “ پلیئر کی ایک زبردست ٹرک لے کر حاضر ہوئے ہیں جس سے آپ کسی بھی ویڈیو کو اپنی مرضی سے کسی بھی اینگل پر روٹیٹ کر سکتے ہیں ۔
ہم امید کرتے ہیں کہ آپ کو یہ ٹرک بہت پسند آئے گی ۔ انشاء اللہ

Comments

comments

//pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js

اپنا تبصرہ بھیجیں