ونڈو 8 صرف “دس” ایم-بی کمپریسڈ فائل میں ڈاؤنلوڈ کریں

Download Link

ڈاؤن لوڈ پہ کلک کریں اور اس کے بعد جو پیج آئے گا وہاں چیک لگی ہو گی وہ ختم کر کے ڈاؤن لوڈ کریں ۔


السلام وعلیکم

آج کا ٹٹوریل ونڈو 8 کے حوالے سے ہے ۔ اور بہت ہی مفید ٹٹوریل ہے ۔
اوپر جو لنک نظر آ رہا ہے یہ ونڈو ایٹ کا فل “سیٹپ اپ“ ہے “وِن ریر“  فورمیٹ میں ہے اور یہ صرف “دس“ ایم بی کی فائل ہے مگر جب اسکے ریر فورمیٹ کو آپ ایکسٹریٹ کریں گے تو یہ 3 جی بی سے بھی بڑی فائل ہو جائے گی ۔ ہے نا زبر دست؟  تو دیر کس بات کی استعمال کیجے ۔ اور اسے آپ “یو ۔ایس ۔ بی“ یا ڈی وی ڈی پر رائٹ کر لیں ۔

 

یو ایس بی پر اس امیج کو رائٹ کرنے کے لیے سافٹ ویئر یہاں سے ڈاؤن لوڈ کریں ۔

Download Link

 

ڈی وی ڈی پر رائٹ کرنے کے لیے یہ سافٹ ویئر ڈاؤن لوڈ کریں ۔

Download Link

Comments

comments

//pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js

اپنا تبصرہ بھیجیں