فراپس ایک یونیورسل ونڈو ایپلیکیشن

فراپس ایک یونیورسل ونڈو ایپلیکیشن ہے جس کو ملٹی پل مقاصد تحت استعمال میں لایا جا سکتا ہے۔ اس سے آپ  ویڈیوز، گیمز یا کسی بھی گرافکس ٹیکنالوجی کا سکرین شارٹ یا اس کی ویڈیو بنا سکتے ہیں اور آواز کی ریکارڈنگ بھی کر سکتے ہیں۔ جی ہاں اگر آپ سکرین شارٹ لینا چاہتے ہیں کسی آواز کی ریکارڈنگ کرنا چاہتے ہیں یا کسی اوپن شُدہ چیز کی ویڈیو بنانا چاہتے ہیں  تو یہ سافٹ ویئر آپ کے لیے بہت کار آمد ہو سکتا ہے ۔ اور کولٹی بھی بہترین ہے۔

چند سکرین شارٹ یہ رہے

minimum sustem requirements:
intel pentiem 4 @ 1.05 GHZ
1gb ram
64mb graphics card 

آفیشل ویب سائیٹ پر جائیں

Comments

comments

//pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js

اپنا تبصرہ بھیجیں