خفا ہونا….!!

خفا ہونا….!!
منا لینا….!! 
یہ صدیوں سے روایت ہے….
محبت کی علامت ہے….!!
گلے شکوے کرو مجھ سے….
تمہیں اس کی اجازت ہے….!!
مگر یہ یاد رکھنا تم….
کبھی ایسا بھی ہوتا ہے….!!
ہوائیں رخ بدلتی ہیں….
خزائیں لوٹ آتی ہیں….!!
خطائیں ہوہی جاتی ہیں….
خطا ہونا بھی ممکن ہے….!!
خفا ہونا بھی ممکن ہے….
مگر یوں ہاتھ سے دامن….
کبھی چھوڑا نہیں کرتے….!!
ہمیشہ یاد رکھنا کہ….
تعلق ٹوٹ جانے سے….
کبھی ٹوٹا نہیں کرتے…

Comments

comments

//pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js

اپنا تبصرہ بھیجیں