پھر چراغوں میں روشنی نہ رہی

آدھی رات کو بیگم نے شوہر کو جھنجوڑ کر جگایا, 
آدھ سویا آدھ جاگے شوہر نے پوچھا کیوں,؟
بیگم نے پوچھا تری دیو فلم کی ہیروئن کون تھی..؟ 
شوہر… مادھوری ڈکشٹ, سنگیتا بجلانی اور سونم…. لیکن کیوں..؟ 
بیگم… دل والے دلہنیا لے جائیں گے میں کاجول کا نام کیا تھا…؟ 
شوہر…. ثمرن… لیکن کیوں…؟
بیگم.. سچن ٹنڈولکر کا پاکستان کے حلاف 2003 فائنل میں کیا سکور تھا…؟؟ 
شوہر… 98… لیکن کیوں !!!!!
بیگم…. سامنے والی فلیٹ کی ثریا کب سے یہاں شفٹ ہوئی…؟
شوہر… اس بدھ کو دو مہینے ہوجائیں گے… پر اس وقت یہ کیا ڈرامہ بنایا ہے…؟
بیگم…. کیوں کے آج میری سالگرہ تھی.. اور….. 
پھر چراغوں میں روشنی نہ رہی

Comments

comments

//pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js

اپنا تبصرہ بھیجیں