موبائل فون سے کار یا موٹرسائیکل کو ٹریک کرنا ہو گیا آسان

نیویارک: سائنسی ایجادات کے باعث انسانی زندگی آسان ہوتی جا رہی ہیں ۔ سائنسدانوں نے اب ایسا آلہ ایجاد کیا ہے جس کے باعث اب آپ اپنی گاڑی ٹریک کر سکتے ہیں ۔

میڈیا کے مطابق آلہ سکے جتنا چھوٹا ہے۔ اپنے موبائل فون میں کوئی سی بھی ٹریکر ایپ انسٹال کر کے اس ایپ کو آلہ کے ساتھ منسلک کر نے کے بعد اپنی گاڑی کو آسانی سے ٹریک کیا جا سکتا ہے۔
یہ ایک ایسی سائنسی ایجاد ہے جس کے باعث نہ صرف گاڑی بلکہ ہر قیمتی اشیاء کو ٹریک کیا جا سکتا ہے، جیسا کہ موٹر سائیکل ، پرس ، بریف کیس وغیرہ۔یہ آلہ بین الااقوامی مارکیٹ کے ساتھ ساتھ ایشیائی مارکیٹ میں بھی بہت جلد جس کے ساتھ ایپ بھی لانچ کی جائے گی دستیاب ہو گا ۔

Source

Comments

comments

//pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js

اپنا تبصرہ بھیجیں