بقائے دوام کا پھل

  حکایت ہے کسی دانا و بینا شخص نے محض قصے کی طرح بیان کیا کہ ملکِ ہند میں ایک عجیب و غریب درخت پایا جاتا ہے۔ جو اس درخت کا پھل ایک مرتبہ کھائے،ہمیشہ جوان و توانا رہے اور کبھی اس پر موت طاری نہ ہو۔ایک بادشاہ نے حکایت سنی اور جی میں کہا’’اگر مزید پڑھیں

چور اور باغبان

ایک چور ایک باغ میں گھس گیا اور آم کے درخت پر چڑھ کر آم کھانے لگا اتفاقًا باغبان بھی وہاں آپہنچا اور چور سے کہنے لگا ۔ اوبے شرم یہ کیا کر رہے ہو؟ چور مسکرایا اور بولا ارے بے خبر یہ باغ اللہ کا ہے اور میں اللہ کا بندہ ہوں ، وہ مزید پڑھیں

بادشاہت مجھے دے دو

سخی کے بھی تین حرف ہیں۔س سے سمائی اور خ سے خوف الٰہی اور ی سے یاد رکھنا اپنی پیدائش اور مرنے کوپہلے ان پر عمل کرو۔ تب سخی کہلاﺅ۔“ ایک روز کا ذکر ہے کہ ایک فقیر سامنے کے دروازے سے آیا اور سوال کیا۔ میںنے اسے ایک اشرفی دی۔ پھر وہی دوسرے دروازے مزید پڑھیں

خُوش رنگ خربوزہ

حضرت لُقمان کی قدرومنزلت اِن کے آقا کے دل میں بڑھ گئی۔اُس پر لُقمان کی خُوبیاں واضح ہو گئی تھیں۔اُس نے دیکھ لیا تھا کہ یہ غُلام حرس وہوا سے پاک صاف ہے۔اس کے دل میں کھوٹ نہیں، اور اس کی زبان سچ کے سوا کچھ کہتی ہی نہیں ۔ بظاہر وہ امیر حضرت لُقمان مزید پڑھیں

لُقمان کی حکمت

حضرت لُقمان کے بارے میں مشہور ہے کہ ابتداء میں کسی امیر کے غُلام تھےاور نہایت بدصورت اور بد شکل تھے۔امیر کے دوسرے غُلاموں میں لُقمان جیسا کوئی بھی نہ تھا۔سبھی اچھی صُورت شکل والے تھے۔وہ ہمیشہ لُقمان کا مذاق اُڑایا کرتے ، اپنے حصے کا کام بھی اُن پر لاد دیتے اور امیر سے مزید پڑھیں