خوبانی کی گری موت کا باعث بن سکتی ہے

خوبانی ایک صحت بخش اور مفید پھل ہے جو تقریبا سبھی لوگوں کو پسند ہوتا ہے۔ خوبانی کی اہم بات اس کی گری ہے جو بادام جیسا مزا دیتی ہے ۔اسی لیے کم و بیش سبھی خوبانی کھانے والے اس کی گری بھی شوق سے کھاتے ہیں مگرایسا کرنے سے موت بھی واقع ہو سکتی مزید پڑھیں

نظر کی کمزوری ،امراض قلب ،کینسر سے محفوظ رہنے کے لئے ٹماٹر انتہائی مفید

کراچی: امریکی ماہرین صحت نے نظر کی کمزوری ، امراض قلب ،کینسر اور دماغی امراض سے محفوظ رہنے کے لئے ٹماٹر کا استعمال انتہائی مفید قرار دیاہے۔اوہایویونیوسرٹی کے شعبہ صحت کی جدید تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ روانہ تین ٹماٹر کھانے والیدل و دماغ کی کئی بیماریوں سے محفوظ رہتے ہیں۔ تحقیقی مزید پڑھیں

آپ کھانا چھوڑ کر وزن کم کرنا چاہتے ہیں تو آپ غلط ہیں

لندن :اگر آپ کھانا چھوڑ کر یا کم کر کے وزن کم کرنا چاہتے ہیں تو آپ غلط ہیں اس طرح وزن کم نہیں ہوتا کیونکہ وزن بڑھنے کی دیگر وجوہات میں سے ایک اہم وجہ شور ہے۔ تفصیلات کے مطابق عالمی ادارہ صحت کا کہنا ہے کہ صوتی آلودگی انسانی صحت کے لئے انتہائی مزید پڑھیں

کینو اور لیموں کا استعمال کرنے سے خون کا سرطان ہونے کے امکانات کم ہوتے ہیں، ماہرین صحت

لاس اینجلس: امریکی ماہرین صحت نے کہا کہ کینو اور لیموں کا استعمال کرنے والوں کو خون کا سرطان ہونے کے امکانات کم ہوتے ہیں۔ امریکی یونیورسٹی آف کیلیفورنیا کے غذائی ماہرین کی تازہ تحقیق کے مطابق کینو اور لیموں میں کثرت سے وٹامن سی پایا جاتا ہے جو خون کے سرطان سے بچاؤ میں مزید پڑھیں

باقاعدگی سے انڈے کھانا صحت کے لیے نہایت مفید عمل ہے

زیادہ تر لوگ ناشتے میں انڈے کھاتے ہیں کیونکہ یہ غذائیت سے بھرپور ہوتے ہیں۔ ان میں پروٹین، آئرن، امائنو ایسڈز اور اینٹی آکسائیڈنٹس وافر مقدار میں پائے جاتے ہیں۔ روزانہ باقاعدگی سے 2 انڈے صحت پر نہایت بہترین اثرات مرتب کرتے ہیں۔ ایک تحقیق کے مطابق انڈے لیوٹین نامی جز سے بھرپور ہوتے ہیں، مزید پڑھیں

ایواکاڈو کے روزانہ استعمال سے بینائی اور یاداشت بہتر رہتی ہے, ماہرین

لندن: برطانوی ماہرین نے کہا کہ ایواکاڈو کے روزانہ استعمال سے بینائی اور یاداشت بہتر رہتی ہے۔ امپئیریل کالج لندن کے ماہرین کی تازہ تحقیق کے مطابق ایواکاڈو میں وافر مقدار میں اینٹی آکسیڈنٹ، اینٹی انفلیمیٹری ایجنٹ اور وٹامن سی موجود ہوتا ہے جو جسم میں 25 فیصد سے زائد تک لیوٹین کی سطح کو مزید پڑھیں

زیتون کا تیل اور انجیر کے فوائد

یہ نسخہ عرب ممالک میں بہت استعمال ھوتا ھے آج میں نےلکھنے کی کوشش کی اور اس کے فوائد پر مبنی پوسٹ آپ کے لئے پیش کر دی.کیوں کہ ان دونوں مبارک چیزوں کا زکر قرآن پاک میں ھے اور اللہ پاک نے ان دونوں کا زکر سورۃ التین میں کیا ہے نسخہ ایک گلاس مزید پڑھیں

پھل کس وقت کھانا زیادہ فائدہ مند ہو سکتا ہے؟

کس وقت پھل کھائیں کہ اس کا فائدہ پہلے سے دوگنا ہو جائے؟ پھل کھانے کا بھی ایک وقت مختص ہوتا ہے جس اس کا اثر ہمارے جسم کو پہلے زیا دہ ہوتا ہے کیونکہ پھل میں بہت سے معد نی اجزاءاور وٹامن پائے جاتے ہیں۔ پھلوں کا صحیح وقت پر استعمال کرنے سے آپ مزید پڑھیں

کمر پتلی کرنے کی ورزش

مرد ہو یا عورت ،آجکل ہر دس افراد میںسے 4افرادموٹاپے کا شکار ہیں اور اس سے پیدا ہونےوا لی امراض سے سخت پریشان نظر آتے ہیں لیکن اب پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ۔ آئیے آپکو ہم ایسی ورزش بتاتے ہیں جو آسان ہونے کیساتھ ساتھ نہایت فائدہ مند بھی ہے۔ پنجوں کو چھونا: پاﺅں مزید پڑھیں

زیادہ دیر بیٹھنے کے نقصانات؟

واشنگٹن — اگرچہ یہ کہا جاتا ہے کہ تقریبا 8 گھنٹے یا اس سے ذیادہ ایک ہی جگہ پر بیٹھے رہنا ہماری صحت کے لیے نقصان دہ ہو سکتا ہے۔ لیکن آجکل کی مصروف زندگی میں لوگوں کی کثیر تعداد اپنا ذیادہ وقت پہلے دفتر میں اپنی میز پر اور پھر گھر میں ٹی وی مزید پڑھیں