چہرے کی کیل مہاسوں سے نجات کا گھریلو نسخہ

کیلیں چہرے، کمر اور کان کے اندر نمایاں ہوتی ہیں کیونکہ یہاں پسینہ پیدا کرنے والے غدود موجود ہوتے ہیں۔ جلد پر بار بار سیاہ کیلیں نمودار ہونے کی ایک اہم وجوہ میں ناقص غذا، تیل دار جلد، بند غدود اور مسام ہوسکتے ہیں۔ چہرے کے مسام جب اضافی تیل اورجلد کے مردہ سیلز سے مزید پڑھیں

چہرے پر نکلنے والے دانوں کا راز کھل گیا

چہرے پر نکلنے والے دانے صحت کے مختلف مسائل کی نشاندہی کرتے ہیں، لیکن اکثر لوگوں کو معلوم نہیں کہ چہرے کے مختلف حصوں پر نکلنے والے دانوں کا تعلق کس قسم کی بیماریوں سے ہوتا ہے۔ ایک طبی رپقرٹ کے مطا بق ہمارا چہرہ ایک نقشے کی طرح ہے جو ہمیں بتاتا ہے کہ مزید پڑھیں

عام سی چیز جس کے استعمال سے آپ کا گنجا پن دنوں میں ختم ہوجائے گا

لندن: گنجا پن دور کرنے کے لئے لوگ کئی طرح کے علاج کرتے ہیں لیکن اگر آپ روز میرس(Ros maris)یا روزمیری کا استعمال کریں تو آپ کے بال گھنے ہونے لگیں گے۔ یہ پودا بآسانی بازار سے کسی نرسری سے مل جاتا ہے اور اسے summeri roseبھی کہا جاتا ہے۔حال ہی میں کی گئی ایک مزید پڑھیں

بچے کا قد جوانی میں کتنا ہوگا ؟ ماہرین نے حیران کن طریقہ بتادیا

اسلام آباد: کیا آپ جاننا چاہتے ہیں کہ آپ کے بچے کا قد نوجوانی میں کتنا ہو گا ؟ نیو یارک ٹائمز نے بچوں کے قد ناپنے کے حوالے سے 1970کی دہائی سے استعمال ہونے والے اہم فارمولے سے متعلق ایک رپورٹ شائع کی ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ماں اور باپ کے مزید پڑھیں

سلانے والا لوشن لگائیں اور سکون کی نیند سوئیں

لندن:اگر آپ کو نیند نہیں آتی تو پریشان مت ہوں کیونکہ اب ایک ایسی کریم منظر عام پر آئی ہے جسے جسم اور ہاتھوں پر ملنے سے پرسکون نیند حاصل ہو سکتی ہے۔ راتوں میں نیند نہ آنا ایک انتہائی تکلیف دہ مرض تصور کیا جاتا ہے ، لیکن اب اس مرض سے نجات حا مزید پڑھیں

معدہ کو درست رکھنے کے لیے ایک بہترین نسخہ

سفوف معدہ:: سونف پچاس گرام اجوائن دیسی پچاس گرام دونوں کو ادرک کے آدھا پاٶ پانی میں بھگودیں  خشک پودینہ بیس گرام خشک پھول گلاب تیس گرام فلفل سیاہ بیس گرام فلفل دراز بیس گرام الائچی دانہ دس گرام سیاہ نمک بیس گرام سونٹھ تیس گرام سونف اجوائن کے علاوہ سب کا سفوف بنالیں جب مزید پڑھیں

دائمی نزلہ، زکام کا گھریلو علاج

دائمی نزلہ نزلے اور زکام کے لئے بڑے بوڑھوں کے آزمودہ نسخے اور قیمتی گھریلو تدابیر ۔: زکام سردی علاج نسخے موسم جب بھی کروٹ لیتا ہے نزلہ ، زکام اور فلو کی تکالیف گھیر لیتی ہیں۔ چھنکوں کے شروع ہوتے ہی ناک بہنے لگتی ہے گلے میں خراش ، ورم اور سرمیں درد کی مزید پڑھیں

ﮐﺸﻤﺶ کے ﻓﻮﺍﺋﺪ

ﮐﺸﻤﺶ ﮐﮯ ﻓﻮﺍﺋﺪ ﺧﺸﮏ ﺍﻧﮕﻮﺭ ﯾﻌﻨﯽ ﮐﺸﻤﺶ ﻣﯿﮟ ﺗﺎﺯﮦ ﺍﻧﮕﻮﺭ ﮐﯽ ﻧﺴﺒﺖ ﺻﺤﺖ ﺑﺨﺶ ﺍﻧﭩﯽ ﺁﮐﺴﯿﮉﻧﭩﺲ ﮐﯽ ﻣﻘﺪﺍﺭ ﺗﻘﺮﯾﺒﺎً ﺗﯿﻦ ﮔﻨﺎﮦ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﮯ ﺍﯾﮏ ﺍﺑﺘﺪﺍﺋﯽ ﺟﺎﺋﺰﮮ ﻣﯿﮟ ﻣﻌﻠﻮﻡ ﮨﻮﺍ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺗﻤﺎﻡ ﻏﺬﺍﺅﮞ ﺳﮯ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﺍﻧﭩﯽ ﺁﮐﺴﯿﮉﻧﭩﺲ ﮐﺸﻤﺶ ﻣﯿﮟ ﭘﺎﺋﮯ ﺟﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ ۔ ﺳﺮﺥ ﺍﻭﺭ ﺳﺒﺰ ﺍﻧﮕﻮﺭ ﮐﯽ ﺧﺸﮏ ﺷﮑﻞ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﺴﮯ ﮐﯿﻤﯿﺎﺋﯽ ﻣﺎﺩﮮ مزید پڑھیں

داڑھی کے حیران کن فوائد تحقیق کاروں نے بھی مان لیا۔۔۔

داڑھی مردوں کی شخصیت کے نکھار میں اہم کردار ادا کرتی ہے، بین الاقوامی سروے میں یہ بات سامنے آئی کہ داڑھی اور بڑھی ہوئی شیو رکھنے والے مرد زیادہ پرکشش، چوکس اور صحت مند ہوتے ہیں۔یونیورسٹی آف سدرن کوئینز لینڈ کی تحقیق کے مطابق چہرے پر بال ہونا مردوں کی صحت کے لیے فائدہ مزید پڑھیں

فِٹ رہنے کے لیے سائیکلنگ کریں ۔

سائیکلنگ کریں اور خود کو فِٹ رکھیں ۔ یہ خود کو فِٹ رکھنے کے لیے بہترین ورزش ہے ۔ ماضی میں لوگ اتنے سہل نہیں ہوا کرتے تھے اور جسمانی مشقت کے عادی تھے لیکن آج کل کی نسل اتنی سہل ہو گئی ہے کہ کوئی بھی کام کرنا تو جیسے عذاب نظر آتا ہے مزید پڑھیں