بچے کا قد جوانی میں کتنا ہوگا ؟ ماہرین نے حیران کن طریقہ بتادیا

اسلام آباد: کیا آپ جاننا چاہتے ہیں کہ آپ کے بچے کا قد نوجوانی میں کتنا ہو گا ؟ نیو یارک ٹائمز نے بچوں کے قد ناپنے کے حوالے سے 1970کی دہائی سے استعمال ہونے والے اہم فارمولے سے متعلق ایک رپورٹ شائع کی ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ماں اور باپ کے مزید پڑھیں

سلانے والا لوشن لگائیں اور سکون کی نیند سوئیں

لندن:اگر آپ کو نیند نہیں آتی تو پریشان مت ہوں کیونکہ اب ایک ایسی کریم منظر عام پر آئی ہے جسے جسم اور ہاتھوں پر ملنے سے پرسکون نیند حاصل ہو سکتی ہے۔ راتوں میں نیند نہ آنا ایک انتہائی تکلیف دہ مرض تصور کیا جاتا ہے ، لیکن اب اس مرض سے نجات حا مزید پڑھیں

معدہ کو درست رکھنے کے لیے ایک بہترین نسخہ

سفوف معدہ:: سونف پچاس گرام اجوائن دیسی پچاس گرام دونوں کو ادرک کے آدھا پاٶ پانی میں بھگودیں  خشک پودینہ بیس گرام خشک پھول گلاب تیس گرام فلفل سیاہ بیس گرام فلفل دراز بیس گرام الائچی دانہ دس گرام سیاہ نمک بیس گرام سونٹھ تیس گرام سونف اجوائن کے علاوہ سب کا سفوف بنالیں جب مزید پڑھیں

دائمی نزلہ، زکام کا گھریلو علاج

دائمی نزلہ نزلے اور زکام کے لئے بڑے بوڑھوں کے آزمودہ نسخے اور قیمتی گھریلو تدابیر ۔: زکام سردی علاج نسخے موسم جب بھی کروٹ لیتا ہے نزلہ ، زکام اور فلو کی تکالیف گھیر لیتی ہیں۔ چھنکوں کے شروع ہوتے ہی ناک بہنے لگتی ہے گلے میں خراش ، ورم اور سرمیں درد کی مزید پڑھیں

ﮐﺸﻤﺶ کے ﻓﻮﺍﺋﺪ

ﮐﺸﻤﺶ ﮐﮯ ﻓﻮﺍﺋﺪ ﺧﺸﮏ ﺍﻧﮕﻮﺭ ﯾﻌﻨﯽ ﮐﺸﻤﺶ ﻣﯿﮟ ﺗﺎﺯﮦ ﺍﻧﮕﻮﺭ ﮐﯽ ﻧﺴﺒﺖ ﺻﺤﺖ ﺑﺨﺶ ﺍﻧﭩﯽ ﺁﮐﺴﯿﮉﻧﭩﺲ ﮐﯽ ﻣﻘﺪﺍﺭ ﺗﻘﺮﯾﺒﺎً ﺗﯿﻦ ﮔﻨﺎﮦ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﮯ ﺍﯾﮏ ﺍﺑﺘﺪﺍﺋﯽ ﺟﺎﺋﺰﮮ ﻣﯿﮟ ﻣﻌﻠﻮﻡ ﮨﻮﺍ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺗﻤﺎﻡ ﻏﺬﺍﺅﮞ ﺳﮯ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﺍﻧﭩﯽ ﺁﮐﺴﯿﮉﻧﭩﺲ ﮐﺸﻤﺶ ﻣﯿﮟ ﭘﺎﺋﮯ ﺟﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ ۔ ﺳﺮﺥ ﺍﻭﺭ ﺳﺒﺰ ﺍﻧﮕﻮﺭ ﮐﯽ ﺧﺸﮏ ﺷﮑﻞ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﺴﮯ ﮐﯿﻤﯿﺎﺋﯽ ﻣﺎﺩﮮ مزید پڑھیں

داڑھی کے حیران کن فوائد تحقیق کاروں نے بھی مان لیا۔۔۔

داڑھی مردوں کی شخصیت کے نکھار میں اہم کردار ادا کرتی ہے، بین الاقوامی سروے میں یہ بات سامنے آئی کہ داڑھی اور بڑھی ہوئی شیو رکھنے والے مرد زیادہ پرکشش، چوکس اور صحت مند ہوتے ہیں۔یونیورسٹی آف سدرن کوئینز لینڈ کی تحقیق کے مطابق چہرے پر بال ہونا مردوں کی صحت کے لیے فائدہ مزید پڑھیں

فِٹ رہنے کے لیے سائیکلنگ کریں ۔

سائیکلنگ کریں اور خود کو فِٹ رکھیں ۔ یہ خود کو فِٹ رکھنے کے لیے بہترین ورزش ہے ۔ ماضی میں لوگ اتنے سہل نہیں ہوا کرتے تھے اور جسمانی مشقت کے عادی تھے لیکن آج کل کی نسل اتنی سہل ہو گئی ہے کہ کوئی بھی کام کرنا تو جیسے عذاب نظر آتا ہے مزید پڑھیں