پاﺅں کی ہڈیوں کے درد سے نجات کا آسان ترین طریقہ جانیئے

اسلام آباد:اکثر افراد پیروں میں مستقل درد کا شکار رہتے ہیں۔ ادویات استعمال کرنے یا مالش کرنے سے درد وقتی طور پر کم ہو جاتا ہے لیکن کچھ عرصہ بعد دوبارہ شروع ہو جاتا ہے۔ پیروں کی ہڈیوں میں مستقل درد کو ختم کیا جاسکتاہے ؟ پیروں میں ہونے والا درد نہ صرف چلنے پھرنے مزید پڑھیں

چائے شوگرجیسے موذی مرض سے بچاتی ہے،تحقیق

آسٹریلیا:سڈنی یونیورسٹی کی تحقیق میں بتایا گیا کہ ذیابیطس جیسے خاموش قاتل سے بچنے کے لیے روزانہ تین سے چار کپ چائے پینا اس بیماری میں مبتلا ہونے کا خطرہ 25 فیصد تک کم کردیتا ہے، جبکہ ایک کپ چائے بھی اس بیماری سے تحفظ دینے میں مددگار ثابت ہوسکتی ہے۔ یہی فائدہ کافی پینے مزید پڑھیں

جگر سے زہریلے مواد کا صفایاکریں

نیویارک:آجکل معدے اور جگر کے امراض نے معاشرے کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے۔ گدلا اورگندا پانی جگر کےلئے انتہائی خطرناک ہے ۔ اگر آپ کو جگر کے مسائل کا سامنا ہے یا وہ زہریلے مواد سے بھرا پڑا ہے تو اس نسخے پر عمل کریں۔ اجزا جار        3لیٹر پانی کے مزید پڑھیں

منہ کی بدبو دور کرنے کا آسان ترین طریقہ

نیویارک: منہ سے اکثر بدبو آنا اپنے ساتھ ساتھ دوسروں کے لیے بھی پریشان کن ہو جاتاہے ۔مگرا س بدبو کو حل بھی ہے ۔ بدبودار سانس کا خاتمہ:اگر برش کرنے اور ماؤتھ واش سے بھی سانس کی بو ختم نہیں ہورہی تو اس گھریلو نسخے کو استعمال کرکے دیکھیں۔ سیب کے سرکے سےغرارے کریں مزید پڑھیں

شہد کی مکھی کاٹ لے تو کیا کرنا چاہیئے ؟

اسلام آباد: شہد کی مکھی سمیت دیگر ڈنگ مارنے والی مکھیوں سے بچنے کے لیے ماہرین نے انتہائیاہم طریقے بتائیں ہیں ۔جن کے استعمال سے فوراِ ناصرف درد سے نجات مل سکتی ہے بلکہ جان بھی بچائی جاسکتی ہے ۔ اس کے لیے مندرجہ ذیل طریقے اپنانے ضروری ہیں ۔ ایمرجنسی سروس کو اطلاع دینا مزید پڑھیں

بالوں کو خوبصورت بنانے کے لیے میٹھا سوڈا کتنا مفید ؟

اسلام آباد: بالوں کی نشوو نما اور تیز ترین بڑھوتری کے لیے میٹھا سوڈا انتہائی مفید ہوتا ہے ۔اس کے لیے ماہرین نے ایک سادہ سا طریقہ بتایاہے ۔ تفصیلات کے مطابق بالوں کے استعمال کے لیے 9 ٹی سپون پانی ،تین چائے کے چمچ سوڈا لیں ۔ اس سارے مکسچر کو بالوں کی جڑوں مزید پڑھیں

گہرے زخموں کو بھرنے والی گوند ایک منٹ میں زخم بند کر دے گی

بوسٹن:زخمی ہونے کی صورت میں سب سے پہلے کیا کرنا ہے، حادثات اور فائرنگ کے واقعات میں زخموں کو فوری طور پر بند کرکے خون کا زیاں روکنا سب سے اہم ہوتا ہے۔ اب ماہرین نے گوند بھرا ایک انجکشن بنایا ہے جو صرف ایک منٹ میں گہرے زخم روک سکتا ہے خواہ وہ بیرونی مزید پڑھیں

رنگت نکھارنے کے لیے آلو اور ہلدی مفید

آلو اور ہلدی صرف کھانے کے لیے نہیں بلکہ چہرے کی جلد کو چمکدار بنانے، چہرے سے داغ دھبے صاف کرنے اور رنگت نکھارنے کے لیے بھی استعمال ہوتے ہں۔ برطانوی تحقیق کے مطابق آلو اور ہلدی کا ماسک رنگت نکھارنے کے ساتھ چہرے کے سانولے پن کو کم کرکے رنگت گوری کرنے میں نہایت مزید پڑھیں

بچوں کے کمروں میں ٹی وی اور ویڈیو گیمز ان میں موٹاپے کا سبب

نیو یارک: امریکا کے ماہرین نفسیات نے کہا ہے کہ بچوں کے کمروں میں ویڈیو گیم اور ٹی وی انہیں موٹاپے کی جانب لے جاتے ہیں۔ آئیووا اسٹیٹ یونیورسٹی کے ماہرین نفسیات نے اپنی نوعیت کا ایک منفرد سروے کیا ہے جس میں ٹی وی اور ویڈیو گیم بچوں کے سونے کے کمرے میں رکھنے مزید پڑھیں

اسپرین چہرے، بالوں اورسوجن کے لیے مفید ثابت ہوتی ہے, ماہرین

نیویارک: ماہرین کے مطابق اسپرین چہرے، بالوں اورسوجن کے لیے بھی بہت موزوں ثابت ہوتی ہے۔ سائنسدانوں کی تحقیق کے مطابق اسپرین چہرے سے کیل مہاسے اور جلد کے کھردرے پن کو دور کرنے کے علاوہ بالوں کی خشکی ختم کرنے میں بھی بہت موزوں ثابت ہوتی ہے۔آپ اسپرین کے پاؤڈر کو شیمپو میں شامل مزید پڑھیں