یہ فارمولہ تو اتنا آسان ہے کہ میرا ڈرائیور بھی آپکو سمجھا دے گا

مشہور ریاضی دان اور سائنس دان البرٹ آئن سٹائن جب کہیں لیکچر دینے جاتے تو انکا ڈرائیور ہال کے آخر میں بیٹھا لیکچر سنتا رہتا -ایک مرتبہ کسی یونیورسٹی میں لیکچر دینے کیلئے جب گاڑی میں بیٹھے تو ڈرائیور نے کہا “جناب! میں آپ کے لیکچر سُن سُن کر تنگ آ گیا ہوں۔۔ سچ تو مزید پڑھیں

ایزی پیسہ کا میسج 

بیوی نے شوہر نامدار کے موبائل سے میسجز پڑھ لیے،  ایزی پیسہ کا میسج  اور ایک میسج میں لکھا تھا جان ایزی لوڈ اور ایزی پیسہ کا میسیج مل گیا ہے کیا پڑھ کر بیوی نے جل کر کہا… اچھا تو اب منی لانڈرنگ بھی شروع ہو گئی  شوہر نے گھبراہٹ میں بیوی کی طرف مزید پڑھیں

پھر چراغوں میں روشنی نہ رہی

آدھی رات کو بیگم نے شوہر کو جھنجوڑ کر جگایا,  آدھ سویا آدھ جاگے شوہر نے پوچھا کیوں,؟ بیگم نے پوچھا تری دیو فلم کی ہیروئن کون تھی..؟  شوہر… مادھوری ڈکشٹ, سنگیتا بجلانی اور سونم…. لیکن کیوں..؟  بیگم… دل والے دلہنیا لے جائیں گے میں کاجول کا نام کیا تھا…؟  شوہر…. ثمرن… لیکن کیوں…؟ بیگم.. مزید پڑھیں

سردار کا انٹرویو

سَردار مائیکروسافٹ کے آفِس انٹرویو کے لیئے گیا  انٹر ویو : جاوا کے کوئی 4 ورژن بتایئں ؟  سَردار : مر جاوا ، مٹ جاوا ، لٹ جاوا ، میں صدقے جاوا ?

بیوی کا فون

آج صبح ہی بیوی کا فون آیا ۔۔۔ رو رہی تھی ۔۔۔ مجھہ کو ’’سوری‘‘ کہا ۔۔۔ اسی روتے ہوئے سُر میں وہ یہ بھی بولی ۔۔۔ تم سے کبھی جھگڑا نہیں کروں گی ۔۔۔ سب کچھہ سنوں گی ۔۔۔ جو کہو گے کروں گی ۔۔۔ یہ سب سن کر میرا بھی دل بھر آیا مزید پڑھیں

کوئی اچھی سی انگوٹھی دکھاؤ

ایک لڑکا جیولری والی دوکان پرگیا۔ دوکان والے سے کہا : ” کوئی اچھی سی انگوٹھی دکھاؤ ۔ ایک لڑکی پھنسا رہا ہوں لگتا ہے کسی بڑے گھر کی ہے۔ تحفہ بھی قیمتی ہونا چاہئے لیکن جیب بھی اجازت نہیں دے رہی ۔ آپ کوئی ایسی انگوٹھی دکھاؤ جو لگے بہت مہنگی ہے۔ لیکن ہو مزید پڑھیں

ایک خاتون کا اپنے شوہر کو پہلی بار لکھا خط..

ایک ﺧﺎﺗﻮﻥ ﻧﮯ ﭘﮩﻠﯽ ﺑﺎﺭ ﺍﭘﻨﮯ ﺷﻮﮨﺮ ﮐﻮ ﺧﻂ ﻟﮑﮭﺎ۔ ﻏﻠﻄﯽ ﺳﮯ ﺍُﺱ ﻧﮯ ﮨﺮ ﻓﻘﺮﮮ ﻣﯿﮟ ﻓﻞ ﺍﺳﭩﺎﭖ (۔ ) ﮐﺎ ﻏﻠﻂ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﮐﺮﺩﯾﺎ۔ ﺗﺤﺮﯾﺮ ﺗﻮ ﺑﮩﺖ ﺳﻨﺠﯿﺪﮦ ﺗﮭﯽ۔ ﻟﯿﮑﻦ ﺻﺮﻑ ﮔﺮﺍﺋﻤﺮ ﮐﯽ ﺍﺱ ﻏﻠﻄﯽ ﮐﯽ ﻭﺟﮧ ﺳﮯ ﺍُﺱ ﮐﺎ ﮐﯿﺎ ﺣﺎﻝ ﮨﻮﺍ ﺁﭖ ﺧﻮﺩ ﻣﻼﺣﻈﮧ ﻓﺮﻣﺎﺋﯿﮟ۔۔۔!! ﺍﻟﺴﻼﻡ ﻋﻠﯿﮑﻢ۔۔!! “ﻋﺮﺽ ﯾﮧ ﮨﮯ ﮐﮧ ﻣﯿﮟ ﻧﮩﺎﯾﺖ مزید پڑھیں