میں آپ سے شادی کرنا چاہتا ہوں

لڑکا: میں آپ سے شادی کرنا چاہتا ہوں??? . . لڑکی: تم جانتے ہو میں وکیل ہوں ایسے پرپوزل عام لڑکیوں کو دیا کرو سمجھے…??? . لڑکا: اچھا ، میں زاہد علی خان، ساکن چک سترہ ڈی بی، تحصیل خرم آباد، ضلع خانیوال، موجودہ پتہ، مکان نمبر 483، گلی نمبر 61، آئی ٹین ون اسلام مزید پڑھیں

آپ نے کون کونسے دیش گُھومے ہیں؟

پوتا : دادی آپ نے کون کونسے دیش گھوٗمے ہے ??? دادی : ’’ اپنا پوٗرا ہندوستان , پاکستان , افغانستان , اُذبکستان ‘‘ پوتا : اب کونسا گھومو گی ??? پیچھے سے چھوٹا پوتا بولا: ’’ *قبرستان* ‘‘ دے چپَّل دے چپَّل کمر لال کردی

اگر میں مر گئی تو تم کیا کرو گے؟

میاں بیوی کے ماںین پیار بھری گفتگو ہو رہی تھی بیوی: اگر میں مر گئی تو تم کیا کرو گے ؟ کیا تم دوبارہ شادی کر لو گے ؟ شوہر : نہیں ۔ ۔ ۔ میں تمہارے بعد شادی کا سوچ بھی کیسے سکتا ہوں بیوی: کیوں نہیں ؟ تمہیں زندگی کے اچھے برے لمحات، مزید پڑھیں

میاں اور بیوی

میاں بیوی ناشتے کی میز پر بیٹھے تھے کہ سامنے روشندان پر ایک چڑیا اور چڑا آ بیٹھے اور ایک دوسرے کو پیار کرنے لگے۔ بیوی نے انہیں دیکھ کر بڑے حسرت بھرے انداز میں اپنے شوہر سے کہا۔”ہم سے اچھے تو یہ چڑیا اور چڑا ہیں ایک دوسرے سے کتنا پیار کرتے ہیں اور مزید پڑھیں

ایویں لُچ نہ تلو

ایک شوہر اپنی بیوی کو ڈنڈے سے مار رہا تھا۔ ایک بزرگ پاس سے گذرے اور پوچھنے لگے کہ بیٹا کیوں اپنی بیوی کو مار رہے ہو؟ شوہر نے غصے سے کہا: یہ بہت گستاخ ہوگئی ہے۔ بزرگ مسکرائے اور بولے: بیٹا! عورت کو ڈنڈے سے نہیں مارتے، عورت کو عورت سے مارتے ہیں۔ شوہر مزید پڑھیں

وہی تو کماتا ہے

باپ: میرے چار بچے ہیں ایک نے “ایم بی اے” کیا ہوا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔ ایک نے “ایم اے” کیا ہوا ہے تیسرے نے “پی ایچ ڈی” کیا ہوا ہے۔۔۔۔۔ چوتھا چور ہے۔ دوست: تو چور کو اپنے گھر سے نکالتے کیوں نہیں ہو؟ باپ” وہی تو کماتا ہے باقی سب تو بیروز گار ہیں۔

مجھے گاڑی چاہیے

لاھور کا بہت مشہور بازار ھے شاہ عالمی مارکیٹ ‘وهاں شام 5 بجے تھے اور بازار رش سے بھرا ھوا تھا ، اسی رش میں میاں بیوی ایک دوسرے سے لڑنے میں مصروف تھے اور تقریباً 200 سے ذیادہ بندے ان کے اس فیملی تماشے کو انجوائے کر رہے تھے ، بات کچھ اس طرح مزید پڑھیں

ایک پاکستانی انجینئر

اﯾﮏ پاکستانی ﺍﻧﺠﯿﻨﺌﺮ ﮐﻮ ﺟﺎﺏ ﻧﮧ ﻣﻠﯽ تو ﺍﺱ ﻧﮯ ﮐﻠﯿﻨﮏ ﮐﮭﻮﻻ ﺍﻭﺭ ﺑﺎﮨﺮ ﻟﮑﮭﺎ ۔ ۔ ۔ ”ﺗﯿﻦ ﺳﻮ ﺭﻭﭘﮯ ﻣﯿﮟ ﻋﻼﺝ ﮐﺮﻭﺍﺋﯿﮟ، اگر ﻋﻼﺝ ﻧﮩﯿﮟ ھوﺍ ﺗﻮ ﺍﯾﮏ ھزﺍﺭ ﺭﻭﭘﮯ ﻭﺍﭘﺲ”۔ ﺍﯾﮏ ﮈﺍﮐﭩﺮ ﻧﮯ ﺳﻮﭼﺎ ﮐﮧ ﺍﯾﮏ ھﺰﺍﺭ ﺭﻭﭘﮯ ﮐﻤﺎﻧﮯ ﮐﺎ ﺍﭼﮭﺎ ﻣﻮﻗﻊ ھے۔ ﻭﮦ کلینک ﭘﺮ ﮔﯿﺎ ﺍﻭﺭ ﺑﻮﻻ: ﻣﺠﮭﮯ ﮐﺴﯽ ﺑﻬﯽ مزید پڑھیں