چاند کا دکھ بانٹنے نکلے ہیں اب اہل وفا

چاند کا دکھ بانٹنے نکلے ہیں اب اہل وفا روشنی کا سارا شیرازہ بکھر جانے کے بعد زخم جو تم نے دیا وہ اس لیے رکھا ہرا زندگی میں کیا بچے گا زخم بھر جانے کے بعد شام ہوتے ہی چراغوں سے تمہاری گفتگو ہم بہت مصروف ہو جاتے ہیں گھر جانے کے بعد

آج جانے کی ضد نہ کرو۔۔

آج جانے کی ضد نہ کرو۔۔ یونہی پہلو میں بیٹھے رہو۔۔ ہائے مر جائیں گے، ہم تو لُٹ جائیں گے۔۔ ایسی باتیں کیا نہ کرو۔۔ تم ہی سوچو ذرا، کیوں نہ روکیں تمہیں۔۔ جان جاتی ہے جب اٹھ کے جاتے ہو تم۔۔ تم کو اپنی قسم جانِ جاں۔۔ بات اتنی میری مان لو۔۔ آج جانے مزید پڑھیں

خفا ہونا….!!

خفا ہونا….!! منا لینا….!!  یہ صدیوں سے روایت ہے…. محبت کی علامت ہے….!! گلے شکوے کرو مجھ سے…. تمہیں اس کی اجازت ہے….!! مگر یہ یاد رکھنا تم…. کبھی ایسا بھی ہوتا ہے….!! ہوائیں رخ بدلتی ہیں…. خزائیں لوٹ آتی ہیں….!! خطائیں ہوہی جاتی ہیں…. خطا ہونا بھی ممکن ہے….!! خفا ہونا بھی ممکن ہے…. مزید پڑھیں

غم نہ کر تیرے لیئے چراغ بن جاؤں گا

غم نہ کر تیرے لیئے چراغ بن جاؤں گا خود جل کر تیری راہ میں روشنی کر جاؤں گا  ڈر ہے کہ مجھ سے رسوائیاں نہ ملیں تمھیں ترک تعلق میں خود سے ہی کر جاؤں گا تیرے آنچل میں ہوں پھول خواہش میری اپنا دامن میں کانٹوں سے بھر جاؤں گا لاکھ بھلانے سے مزید پڑھیں

نظارہ جمال میں شامل ہے آئینہ

نظارہ جمال میں شامل ہے آئینہ اے شام قُرب اس کو نظر چھو تو لے مگر  مشکل یہ ہے کہ راہ میں حائل ہے آئینہ؎ پھر اہل دل کو ہےتری بخشش کا انتظار  پھر  تیرے خدوخال کا سائل ہے آئینہ؎ اک دن تو بن سنورکےمری سانس میں اتر  اسں ریت ریت سانس کا حاصل ہے مزید پڑھیں

ﺍﮮ ﻏﻢ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﮐﭽﮫ ﺗﻮ ﺩﮮ ﻣﺸﻮﺭﮦ

ﺍﮮ ﻏﻢ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﮐﭽﮫ ﺗﻮ ﺩﮮ ﻣﺸﻮﺭﮦ ﺍﮎ ﻃﺮﻑ ﺍﺱ ﮐﺎ ﮔﮭﺮ، ﺍﮎ ﻃﺮﻑ ﻣﮯﮐﺪﮦ ﻣﯿﮟ ﮐﮩﺎﮞ ﺟﺎﺅﮞ، ﮨﻮﺗﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﻓﯿﺼﻠﮧ ﺍﮎ ﻃﺮﻑ ﺍﺱ ﮐﺎ ﮔﮭﺮ، ﺍﮎ ﻃﺮﻑ ﻣﮯﮐﺪﮦ ﺍﮎ ﻃﺮﻑ ﺑﺎﻡ ﭘﺮ ﮐﻮﺋﯽ ﮔﻠﻔﺎﻡ ﮨﮯ ﺍﮎ ﻃﺮﻑ ﻣﺤﻔﻞ ﺑﺎﺩﮦ ﻭ ﺟﺎﻡ ﮨﮯ ﻣﯿﺮﺍ ﺩﻭﻧﻮﮞ ﺳﮯ ﮨﮯ ﮐﭽﮫ ﻧﮧ ﮐﭽﮫ ﻭﺍﺳﻄﮧ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﺍﯾﮏ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ مزید پڑھیں

چلو چھوڑو!

چلو چھوڑو! محبت جھوٹ ہے عہدِ وفا اک شغل ہے بے کار لوگوں کا ’’طَلب ‘‘ سوکھے ہوئے پتوں کا بے رونق جزیرہ ہے ’’ خلش ‘‘ دیمک زدہ اوراق پر بوسیدہ سطروں کا ذخیرہ ہے ’’ خُمارِ وصل ‘‘ تپتی دھوپ کے سینے پہ اُڑتے بادلوں کی رائیگاں بخشش! ’’ غبارِ ہجر ‘‘ صحرا مزید پڑھیں

ہم نے غزلوں میں تمہیں ایسے پکارا محسن…

ہم نے غزلوں میں تمہیں ایسے پکارا محسن… جیسے تم ہو کوئی قسمت کا ستارا محسن.. اب تو خود کو بهی نکهارا نہیں جاتا ہم سے… وہ بهی کیا دن تهے کہ تجھ کو بهی سنوارا محسن… اپنے خوابوں کو اندھیروں کے حوالے کر کے.. ہم نے صدقہ تیری آنکهوں کا اتارا محسن… ہم کو مزید پڑھیں

وہی درپیش ہے پھر زندگی، خوابوں خیالوں کی

وہی درپیش ہے پھر زندگی، خوابوں خیالوں کی کہاں ہے اب تمہاری وہ، محبّت اتنے سالوں کی ؟ اگر میرے مقدر میں، اندھیرا ہی اندھیرا تھا کہانی کیوں سنائی تھی، مجھے تم نے اجالوں کی بڑا ہے فرق دونوں میں، مگر دلچسپ ہیں دونوں تیری دنیا جوابوں کی، میری دنیا سوالوں کی تمھیں جب سے مزید پڑھیں

اب یہ وِیران دِن کیسے ہوگا بسر

اب یہ وِیران دِن کیسے ہوگا بسر رات تو کٹ گئی درد کی سَیج پر بس یہیں ختم ہے پیار کی رہگزر دوست اگلا قدم کچھ سمجھ سوچ کر اُس کی آوازِ پا تو بڑی بات ہے ایک پتّہ بھی کھڑکا نہیں رات بھر گھر میں طوفان آئے زمانہ ہُوا اب بھی کانوں میں بجتی مزید پڑھیں