مائیکروسافٹ نوٹ بک کمپیوٹر کا نیا ورژن متعارف

نیویارک: مائیکروسافٹ نے اپنے فلیگ شپ نوٹ بک کمپیوٹر کا نیا ورژن ”سرفس بک 2“ متعارف کروا دیا۔ نئی ڈیوائس کا ڈیزائن، انٹرنل ہارڈ وئیر اور کنکٹیویٹی کو اپ ڈیٹ کرنے کے ساتھ ساتھ بیٹری لائف کو بڑھایا ہے۔ اسے دو سائز میں جاری کیا گیا ہے۔سرفس بک 2 دیکھنے میں اوریجنل کی طرح دکھائی مزید پڑھیں

فیس بک صارفین کیلئے ”سکرین شیئرنگ“ فیچر متعارف

نیویارک: مایہ ناز سوشل میڈیا پلیٹ فارم ”فیس بک نے نیا فیچر متعارف کرایاہے۔فیس بک صارفین اب فیس بک لائیو کے دوران اپنی سکرین شیئر کر سکیں گے۔ اس سے پہلے صارفین سکرین شیئرنگ کے لیے تھرڈ پارٹی سافٹ وئیرز کا استعمال کرتے تھے لیکن اب جب صارفین فیس بک پر لائیو ہونگے تو انہیںسکرین مزید پڑھیں

واٹس ایپ میں لائیو لوکیشن شیئرنگ کا نیا فیچر متعارف کروا دیا

لاہور: واٹس ایپ نے لائیو لوکیشن شیئرنگ فیچر متعارف کروا دیا گیا ہے جس کی مدد سے صارفین اپنی لوکیشن کو اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کر سکیں گے۔ صارفین لائیو لوکیشن فیچر کو آن کرکے اپنے دوستوں کو اس بات سے آگاہ کر سکیں گے کہ وہ اس وقت کہاں سفر کر رہے ہیں مزید پڑھیں

اکاؤنٹ کی حفاظت کیلئے گوگل نے ‘ایڈوانس پروٹیکشن آپشن’ متعارف کروا دیا

لندن: برطانوی میڈیا کے مطابق صارفین کی اہم معلومات، ای میلز اور دیگر اہم چیزوں کو مزید محفوظ کرنے کے لئے یہ آپشن فراہم کیا جائے گا۔ ایڈوانس پروٹیکشن آپشن ایسے افراد کے لئے کارآمد ہے جنہیں ہیکرز کا خطرہ رہتا ہے جن میں سرکاری حکام، سیاستدان اور صحافی شامل ہیں۔ اس آپشن کو استعمال مزید پڑھیں

گوگل نے اپنے نئے اسمارٹ اسپیکر میں تبدیلی کا فیصلہ کرلیاہے

ٹیکساس: گوگل اتظامیہ نے دنیا بھر سے ملنے والی ہزاروں شکایات کے بعد والوں نے اپنے نئے اسمارٹ اسپیکر میں تبدیلی کا فیصلہ کرلیاہے۔ تفصیلات کے مطابق کمپنی کے ذرائع کاکہناہے کہ 49ڈالر میں دستیاب ہوم منی اسمارٹ اسپیکر کے ڈیزائن میں کچھ خامیاں نکل آئی ہیں جس کی وجہ سے اسپیکر کے مالک کی مزید پڑھیں

نوکیا کا سب سے کم قیمت سمارٹ فون منظر عام پر آ گیا

اسلام آباد : نوکیا کو کم قیمت اور پائدار موبائل فون معارف کروانے میں خاص مقام حاصل اسی سلسلے کی کڑی یہ ہے کہ نوکیا کمپنی نے سب سے کم قیمت سمارٹ فون متعارف کر وا دیاہے ۔موبائل فون کے منظر عام پر آنے سے سام سنگ اور ایپل کے لیے مشکلات بڑھ گئیں ہیں۔ مزید پڑھیں

سائنسدانوں نے آنسو سے بجلی بنانے کا طریقہ ایجاد کر لیا

لاہور: آپ نے پانی، ہوا، سورج سمیت مختلف طریقوں سے بجلی بنانے کے طریقے تو سنے ہوں گے ، مگر کبھی آپ نے آنسووں کے ذریعے بجلی بنانے کا طریقہ سنا ہے؟ اگر نہیں تو تیار ہوجائیں کیونکہ سائنسدانوں نے آنسوو¿ں سے بجلی پیدا کرنے کا طریقہ ایجاد کر لیا۔ آئرلینڈ سے تعلق رکھنے والی مزید پڑھیں

ایپل 2020 ءمیں فولڈنگ سکرین آئی فون متعارف کروائیگا

نیویارک: مایہ ناز امریکی سمارٹ فون کمپنی ایپل نے اپنا فولڈنگ سکرین آئی فون 2020 تک متعارف کروانے کا فیصلہ کر لیا۔ بین الاقوامی ویب سائٹ دی انویسٹر کے مطابق ایپل اب ایل جی کے اشتراک سے 2020 تک ایک ایسا آئی فون متعارف کروانے جارہا ہے جس کی اسکرین باآسانی فولڈ ہوسکے گی۔آئی فون مزید پڑھیں

یوٹیوب کا سمارٹ فون صارفین کیلئے نیا فیچر لانے کا اعلان

لاہور: گوگل کی ویڈیو ویب سائٹ ” یوٹیوب “ اپنی موبائل ایپ میں ایک نیا آٹو پلے فیچر ٹسٹ کر رہا ہے۔ آٹو پلے کا یہ فیچر پہلے سے موجود آٹو پلے کی طرح نہیں، جس میں ایک ویڈیو ختم ہونے کے بعد دوسری پلے ہوجاتی ہے۔ نئے آٹو پلے فیچر میں آپ جیسے ہی مزید پڑھیں