ایک چارج سے طویل سفر کرنےوالاالیکٹرک ٹرک بنانے کا اعلان

نیویارک : امریکہ کی موٹر ساز کمپنی ” ٹیسلا “ نے بجلی سے چلنے والا ایسا ٹرک بنانے کا اعلان کردیا جو ایک دفعہ چارج کرنے پر 200 میل سے زیادہ سفر کرنے کی صلاحیت رکھتا ہو۔ کمپنی کی جانب سے جاری بیان کے مطابق اس ٹرک کا ماڈل آئندہ ماہ منظر عام پر لایا مزید پڑھیں

بڑی فائلوں کی آن لائن شیئرنگ اب انتہائی آسان

  اکثر ہمیں بڑی آڈیو، ویڈیو یا ڈیٹا فائل بھیجنے کی ضرورت پیش آتی ہیں لیکن جب یہ بڑی فائلیں کمپریس کرکے ای میل سے بھیجی جائیں تب بھی ای میل انہیں آگے بڑھانے سے انکار کردیتی ہے۔ اس اہم مسئلے کو دیکھتے ہوئے ذیل میں بڑی فائلوں کی آن لائن شیئرنگ کے آسان طریقے مزید پڑھیں

ایپل کمپنی کے بانی سٹیوجابز ہر 6ماہ بعد نئی مرسڈیز گاڑی خریدتے ہیں، کیوں؟

نیویارک: ایپل کمپنی کے بانی سٹیوجابز ہر 6ماہ بعد نئی مرسڈیز گاڑی خریدتے ہیں اور اس کی وجہ ایسی ہے کہ جان کر آپ بھی ان کی عقل کو داد دینے پر مجبور ہو جائیں گے۔ ایک میڈیا رپورٹ کے مطابق سٹیو جابز نے ایک لیزنگ کمپنی کے ساتھ معاہدہ کر رکھا ہے کہ وہ مزید پڑھیں

آئی فون 8 کب ریلیز کیا جائے گا؟ آخر کار تاریخ سامنے ہی آگئی

سان فرانسسکو: آئی فون 8 کب آ رہا ہے، یہ سوال ایپل پراڈکٹس کا دلدادہ ہر صارف پوچھ رہا تھا، اور بالآخر اس ملین ڈالر سوال کا جواب بھی سامنے آ گیا ہے۔ تازہ ترین اطلاعات کے مطابق ایپل کمپنی اگلے ماہ کی 12 تاریخ کو آئی فون 7s اور آئی فون 7sپلس کے ساتھ مزید پڑھیں

سعودی خواتین کیلئے سمارٹ فون کی انوکھی ایپ متعارف….. کس مقصد کے تحت؟

ریاض: سعودی عرب میں وکیل خاتون نسرین عیسیٰ نے خواتین کیلئے ان کے حقوق سے آگاہی کیلئے سمارٹ فون ایپ متعارف کروا دی۔ ان کا کہنا ہے کہ فری ایپ کو متعارف کرانے کا مقصد خواتین کو مزید خودمختار اور طاقتور بنانا ہے۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق سعودی وکیل 30سالہ نسرین عیسیٰ نے ایک مزید پڑھیں

سام سنگ گلیکسی نوٹ 8 آئی فون سے بہتر کیوں؟ فیچرز جان کر آپ بھی دھنگ رہ جائیں گے….

لاہور: مایہ ناز جنوبی کورین کمپنی ”سام سنگ “ کا طاقتور فون ” گلیکسی نوٹ 8“ گزشتہ دنوں متعارف کروایا گیا۔ دنیا بھر میں گلیکسی نوٹ ایٹ کے منتظر صارفین نے اس سمارٹ فون کا ایپل آئی فون سے موازنہ کر نا شروع کر دیا ہے ، جبکہ صارفین کی جانب سے اسے آئی فون مزید پڑھیں

تمام ایرانی ایپلی کیشنز ایپل ایپ سٹور سے ڈیلیٹ . وجہ کیا بنی؟

نیویارک: مایہ ناز امریکی کمپنی نے ایپل نے اپنے ایپ اسٹور سے ایران کی تمام ایپلی کیشنز ڈیلیٹ کر دیں۔ ایپل کی جانب سے یہ اقدام ایران پر امریکی پابندیوں کے پیش نظر کیا گیا۔ بین الاقوامی ویب سائٹ کی رپورٹ کے مطابق ایپل اسٹور میں موجود ایرانی ایپلی کیشنز مقامی اینڈرائڈ اور آئی او مزید پڑھیں

اوبر نے پاکستانی صارفین کی سہولت لیے زبردست فیچر متعارف کروا دیا

اوبر نے پاکستان میں صارفین کے لیے ایسا فیچر متعارف کرا دیا جس سے ان کے لیے سفر کرنے میں مزید سہولت ہو جائے گی۔ اس نئے فیچر کی خاص بات یہ ہے کہ آپ اپنی لوکیشن سے کئی جگہوں پر اسٹاپ کرنے کی سہولت حاصل کرسکیں گے۔ اس سہولت کی وجہ سے دیگر افراد مزید پڑھیں

انتظار کی گھڑیاں ختم، سام سنگ کا ”گلیکسی نوٹ 8“ باضابطہ طور پر متعارف

سیئول:دنیا کی مقبول ترین الیکٹرانکس و سمارٹ فون کمپنی سام سنگ نے اپنا اب تک کا سب سے بہترین سمارٹ فون ”گلیکسی نوٹ 8“ متعارف کروا دیا۔ ذرائع ابلاغ کی رپورٹس کے مطابق سام سنگ کا پہلا فون ہے جس میں ڈوئل کیمرہ دیا گیا ہے، جبکہ فرنٹ پر آٹھ میگا پکسل کا آٹو فوکس مزید پڑھیں

گوگل کا سمارٹ ہیڈفون متعارف کرانے کا فیصلہ

نیویارک : مایہ ناز سرچ انجن گوگل نے سمارٹ ہیڈفون لانچ کرنیکا فیصلہ کر لیا۔ جس کے بعد گوگل اس میدان میں بھی ایپل اور دوسری کمپنیوں کے مقابلے میں آ جائے گا۔ ایپل کے ائیرپوڈز اس وقت مارکیٹ میں کافی مقبول ہیں۔ رپورٹس کے مطابق گوگل سمارٹ ہیڈ فونز پر کام کر رہا ہے۔ مزید پڑھیں