دنیا کے کس ملک میں سب سے زیادہ تیز 4G انٹرنیٹ دستیاب ہے؟ تفصیلات جانئے

فور جی نیٹ کا سُنتے ہی آپ کے ذہن میں تیز ترین نیٹ کا تصور اُبھرتا ہو گا ۔ گزشتہ کچھ سالوں سے دنیا بھر میں فور جی ایل ٹی ای کی سپیڈ کی خاصیت کی وجہ سے استعمال میں بہت تیزی دیکھنے میں آئی ہے لیکن پھر بھی انٹرنیٹ کی سپیڈ اور کوریج کا مزید پڑھیں

پانی کی سطح پر تیرنے والا جدید موبائل فون تیار

واشنگٹن: دنیا بھر میں ہر سال 8 کروڑ سے زائد موبائل فون پانی کی بالٹیوں،ٹب، ٹوائلٹ، سوئمنگ پول اور ساحل پر گر کر ناکارہ ہو جاتے ہیں جو کہ پھر کسی کام کے نہیں رہتے لیکن اب ماہرین نے ایک ایسا فون تیار کر لیا ہے جو کہ پانی میں گر کر بھی چلتا رہے مزید پڑھیں

اب فیس بک پر لائیک کے بعد ڈس لائیک کا آپشن

فیس بُک میں بہت جلد آپ کو ایک نئے آپشن کا اضافہ دیکھنے کو ملے گا جی ہاں اب فیس بک کے صارفین کسی بھی پوسٹ کو لائیک کے ساتھ ساتھ ڈس لائیک بھی کرسکیں گے۔سماجی رابطے کی معروف ویب سائٹ فیس بک ناپسندیدہ پوسٹ کے لیے ڈس لائیک کا بٹن جلد متعارف کرانے جا مزید پڑھیں

اسکائپ کے صارفین کو مشکلات کا سامنا

دنیا بھر میں ویڈیو کالنگ کے لیے استعمال کی جانے والی معروف ایپلی کیشن اسکائپ کے صارفین کو مشکلات کا سامنا ہے۔ اسکائپ کی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ یہ بات ہمارے نوٹس میں ہے اور ہمارے ماہرین اس مسئلے کو لے کر بہت سنجیدہ ہیں اور بہت جلد اس مسئلے کو حل کر دیا مزید پڑھیں

پاکستانی تحقیق کاروں نے آفت زدہ علاقوں میں سولر پاور پر چلنے والا موبائل فون نیٹ ورک تیار کرلیا

پاکستان ریسرچرز نے سیلابوں‘ زلزلوں اور دیگر قدرتی آفات کے دوران استعمال ہونے والا سولر پاور سے چلنے والا ایک موبائل فون نیٹ ورک قائم کیا ہے۔ انفارمیشن ٹیکنالوجی یونیورسٹی کے تحقیق کاروں کی ٹیم نے کیلیفورنیا یونیورسٹی کی ٹیم کیساتھ ملکر پروٹو ٹائپ ریسکیو بیس سٹیشن (آر بی ایس) قائم کیا ہے۔ یہ ملک مزید پڑھیں

بلیو ٹوتھ کے بارے میں تو آپ جانتے ہی ہوں گے ۔ جانیئے اس کی مختصر تاریخ

آج کل تقریباً ہر موبائل میں میں ”بلیو ٹوتھ“ ٹیکنالوجی موجود ہے۔ یہ تو آپ جانتے ہی ہیں کہ یہ ایک وائرلیس ٹیکنالوجی ہے جس کہ ذریعے سے بغیر تار کہ (مخصوص رینج میں رہتے ہوئے) ڈیٹا شیئر کیا جا سکتا ہے ۔ یقینا بلیو ٹوتھ کے ذریعے آپ بھی دوستوں کے ساتھ ڈیٹا شیئر مزید پڑھیں

اب واٹس ایپ چیٹ نوٹیفکیشنز آپ کے کمپیوٹر پر ۔۔ طریقہ جانیئے

معروف چیٹنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ نے کچھ عرصہ قبل اپنا کمپیوٹر ورژن بھی متعارف کروا دیا تھا جس کا بنیادی مقصد یہ تھا کہ صارفین موبائل فون کے ساتھ ساتھ کمپیوٹر پر بھی واٹس ایپ استعمال کرنا چاہیں تو باآسانی استعمال سکیں لیکن پی سی ورژن میں صارفین کو جو ایک مسئلہ درپیش تھا مزید پڑھیں

پاکستان نے دھماکہ خیز انٹرنیٹ سروس کا اعلان کر دیا

پاکستان میں موبائل پر انٹرنیٹ استعمال کرنے والے صارفین کے لیے خوش خبری ۔ پاکستان میں “تھری جی“ اور “فور جی“ کے بعد اب “فائیو جی“ سروس متعارف کرانے کا اعلان کر دیا گیا ہے وزیرِ مملکت پرائے انفارمیشن ٹیکنالوجی انوشہ رحمان کا کہنا ہے کہ نئی ٹیلی کام پالیسی تیار کر لی گئی ہے مزید پڑھیں