انسانوں نے دنیا چھوڑنے کا منصوبہ بنا لیا،دیکھ کر دنگ رہ جائیں گئے

معروف امریکی کمپنی ٹیسلا اوراسپیس نے حیران کن اعلان کرتے ہوئے کہا کہ 2024 میں پہلی بار انسان دنیا سے مریخ کے لیے سفر کریں گے۔خیال رہے کہ ایلون موسک نے ہی رواں برس جون میں مریخ پرآئندہ 50 سال کے دوران 10 لاکھ افراد پر مشتمل شہر بسانے کا بھی اعلان کیا تھا۔شہر بسانے مزید پڑھیں

پینا سونک کا سستا ترین سمارٹ فون متعارف

نئی دہلی: معروف جاپانی کمپنی ”پینا سونک “ نے بھارت میں ایک نئے سمارٹ فون پینا سونک Eluga I4 کا اعلان کر دیا ہے۔ یہ ڈیوائس Eluga 13 کی جانشین ہے اور اس میں VoLTE کی سپورٹ بھی ہے۔مناسب قیمت کی اس اینڈروئیڈ نوگٹ کی حامل ڈیوائس میں میڈیا ٹیک کا چپ سیٹ شامل کیا مزید پڑھیں

پاکستان میں سام سنگ نوٹ 8 کی فروخت کا آغاز

لاہور: جنوبی کورئین کمپنی سام سنگ اپنا جدید اور مہنگا ترین سمارٹ فون گلیکسی نوٹ 8 پاکستان میں فروخت کے لیے پیش کردیا ۔ سام سنگ نے 23 اگست کو نیویارک میں ایک ایونٹ کے دوران اس فون کو متعارف کرایا تھا اور اب ایک ماہ بعد پاکستان میں دستیاب ہے۔ اس فون میں سنیپ مزید پڑھیں

گوگل نے جی میل میں نئی تبدیلیا ں متعارف کروادی

نیویارک: گوگل کی ای میل سروس ”جی میل “ نے پرانے انٹرفیس کو بدل کر آسان ٹول بارز اور زیادہ بڑے اور رنگین آئیکونز شامل کر دیے ۔ تفصیلات کے مطابق جی میل کی ان تبدیلیوں کے بعد ہوم سکرین زیادہ ماڈررن ، آسان اور دلچسپ نظر آئے گی۔اس کے علاوہ اسمارٹ رپلائی کا فیچر مزید پڑھیں

سوشل میڈیا طلبہ کی کارکردگی پر منفی اثرات مرتب کر رہا ہے، ماہرین

اسلام آباد: سوشل میڈیا طلبہ کی کارکردگی پر منفی اثرات مرتب کر رہا ہے اس لئے والدین کی طرف سے بچوں کے سوشل میڈیا کے استعمال کی نگرانی اور اس کم سے کم کرنے کی ضرورت ہے۔یہ بات مختلف شعبوں کے ماہرین کے تجزیوں پر مبنی رپورٹ میں کہی گئی۔ ماہر قانون دان ڈاکٹر ہما مزید پڑھیں

بل گیٹس نے اینڈرائیڈ سمارٹ فون استعمال کرنا شروع کر دیا

لاہور: مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس نے ونڈو فونز کی ناکامی کے بعد اینڈرائیڈ فون استعمال کرنا شروع کر دیا۔ امریکی چینل ”فوکس نیوز“ کو انٹرویو دیتے ہوئے بل گیٹس نے انکشاف کیا کہ وہ ان دنوں اینڈرائیڈ سمارٹ فون استعمال کررہے ہیں۔انہوں نے سمارٹ فون کے نام کا تو نہ بتایا مگر ان مزید پڑھیں

روس نے2018 میں فیس بک بند کرنے کی دھمکی دے دی

ماسکو:انٹر نیٹ پر نظر رکھنے والی روسی کمپنی نے فیس بک انتظامیہ کو دھمکی دے دی کہ وہ 2018 میں فیس بک کو بند کر دے گی۔ تفصیلات کے مطابق انٹر نیٹ پر نظر رکھنے والی روسی کمپنی نے فیس بک انتظامیہ کو دھمکی دیتے ہوئے کہا کہ وہ لوگوں کا نجی ڈیٹا ان کے مزید پڑھیں

اب انسانوں کی بجائے روبوٹ دانتوں کا علاج کریں گے

چین : چین نے دنیا کا پہلا ڈینٹسٹ روبوٹ متعارف کروا دیا۔چین میں تربیت یافتہ ڈینٹسٹ کی قلت ہے اس بات کے پیش نظر چینی ماہرین نے دانتوں کے علاج کے لیے ڈینٹسٹ روبوٹ کی خدمات حاصل کرنا شروع کر دی ہیں۔ چینی اخبار ساؤتھ چائنا مارننگ پوسٹ نے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی ڈیلی کا حوالہ مزید پڑھیں