انسٹاگرام پر کمنٹس بلاک کرنے کا فیچر متعارف

نیویارک: فیس بک کی فوٹو شیئرنگ ایپ ”انسٹاگرام‘ ‘ نے رواں سال جون میں پوسٹ پر جارحانہ انگیریزی کمنٹس کو بلاک کرنے کا آزمائشی فیچر بھی متعارف کرایا تھا، جسے اب باقاعدہ طور پر عربی، فرانسیسی اور عربی زبان میں شیئر کی جانے والی پوسٹوں کے لیے بھی متعارف کرادیا گیاہے۔ کمپنی کی بلاگ پوسٹ مزید پڑھیں

واٹس ایپ نے ایک نیا فیچر متعارف کروادیا

لندن :سماجی رابطے کی ویب سائٹ واٹس ایپ نے اپنےصارفین کے لیے ایک نیا فیچر متعارف کروادیا ۔ اس فیچر کے ذریعےغیر ضروری تصاویر اور ویڈیوز ڈیلیٹ کرنا بہت آسان ہو گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق واٹس ایپ انتظامیہ نے ایک اسٹوریج فیچر بھی متعارف کروایا ہے۔ جسے استعمال کرتے ہوئے آپ اپنے واٹس ایپ مزید پڑھیں

گوگل نے جدید ٹیکنالوجی سے لیس سمارٹ جیکٹ متعارف کرا دی

نیویارک: ٹیکنالوجی کی دنیا میں روزانہ کی بنیاد پر جدت آ رہی ہے اب گوگل نے معروف کمپنی لیوائز کے اشتراک سے اپنی پہلی اسمارٹ جیکٹ فروخت کے لیے پیش کردی۔اس جیکٹ کو سامنے لانے کا اعلان دو سال قبل کیا گیا تھا جس کا مقصد جدید ترین ٹیکنالوجی سے لیس ملبوسات کو متعارف کرانا مزید پڑھیں

سام سنگ کا فولڈ ایبل سمارٹ فون ”گلیکسی ایکس“ سرٹیفائیڈ ہوگیا

سیئول: مایہ ناز جنوبی کورئین کمپنی سام سنگ نے فولڈ ایبل فون جسے ممکنہ طور پر گلیکسی ایکس کا نام دیا جائے گا، کو سرٹیفائیڈ کردیا گیا۔ اس ڈیوائس کا ماڈل نمبر ایس ایم۔ جی 8800این 0 ہے اور اس کی سرٹیفائیڈ فائلنگ گزشتہ دنوں کورین نیشنل ریڈیو ریسرچ ایجنسی (این آر آر اے) سے مزید پڑھیں

پاکستان کی جانب سے ٹوئٹر اکاﺅنٹس معطل کرنے کی درخواستوں میں دُگنا اضافہ

کراچی: سماجی روابط کی ویب سائٹ ٹوئٹر کی ٹرانسپیرنسی رپورٹ کے مطابق گذشتہ 6 ماہ کے دوران پاکستانی انتظامیہ کی جانب سے ٹوئٹر اکاؤنٹس کو معطل کرنے کی درخواستوں میں دو گنا اضافہ دیکھنے میں آیا۔ رپورٹ کے مطابق جنوری سے 30 جون کے درمیان حکومت کی جانب سے 24 ٹوئٹر اکاؤنٹس کو معطل کرنے مزید پڑھیں

شمسی توانائی سے چلنے والی بسیں تیار

ہانگ کانگ سٹی : شمسی توانائی کا نیا استعمال سامنے آگیا۔ہانگ کانگ میںشمسی توانائی سے چلنے والی ڈبل ڈیکر بسیں تیار کر لی گئیں۔ مقامی میڈیا رپورٹ کے مطابق شمسی توانائی سے چلنے والی یہ بس ہانگ کانگ کولون موٹر بس کمپنی نے تیار اور ڈیزائن کی ہے۔شمسی توانائی سے چلنے والی بس کا ہانگ مزید پڑھیں

صارفین نے انسٹا گرام کی نئی اپ ڈیٹ کو مسترد کر دیا

لاہور: فیس بک کی فوٹو شیئرنگ ایپلی کیشن انسٹا گرام پر آئے روز نئی ایپ ڈیٹس آتی ہیں مگر کچھ اپ ڈیٹس کو صارفین کی جانب سے پسند کرنے کے بجائے مسترد کر دیا جاتا ہے، ایسا ہی کچھ اس مرتبہ بھی ہوا جب انسٹا گرام کی جانب سے 3×3 فوٹو گرڈمیں تبدیلی کر کے مزید پڑھیں

ایپل نے آئی او ایس 10میں نئے اردو فونٹ کا اضافہ کر دیا

نیویارک: پاکستانیوں کیلئے خوشخبری کیونکہ مایہ ناز امریکی کمپنی ایپل نے اپنے نئے آپریٹنگ سسٹم آئی او ایس 11 میں اردو فونٹ نستعلیق کا اضافہ بھی کیا گیا ہے۔آئی فون میں نستعلیق فونٹ کے اضافے سے موبائل فون پر اردو زبان استعمال کرنے والے صارفین اردو زبان میں لکھی گئی تحریریں پڑھنے میں آسانی ہوگی۔ مزید پڑھیں

بلیو ٹوٹھ کے ذریعے صارفین کو ہیکنگ کا خطرہ لاحق ہو سکتا ہے

لندن :ایکٹو بلیو ٹوٹھ کے ذریعے صارفین کو ہیکنگ کا خطرہ لاحق ہو سکتا ہے۔ الیکٹرنک ڈیوائزز میں موجود بلیو ٹوٹھ کو آن رکھنا صارفین کے لیے خطرناک ثابت ہو سکتا ہے۔ اگر آپ کا بلیو ٹوٹھ آن ہے تو’بلیو بارن’ ،’بلیو جیکنگ’ اور ا’بلیوسنارفنگ’ نامی تین میل ویئرز آپ کے موبائل پر حملہ کر مزید پڑھیں