ایپل نے آئی او ایس 10میں نئے اردو فونٹ کا اضافہ کر دیا

نیویارک: پاکستانیوں کیلئے خوشخبری کیونکہ مایہ ناز امریکی کمپنی ایپل نے اپنے نئے آپریٹنگ سسٹم آئی او ایس 11 میں اردو فونٹ نستعلیق کا اضافہ بھی کیا گیا ہے۔آئی فون میں نستعلیق فونٹ کے اضافے سے موبائل فون پر اردو زبان استعمال کرنے والے صارفین اردو زبان میں لکھی گئی تحریریں پڑھنے میں آسانی ہوگی۔ مزید پڑھیں

بلیو ٹوٹھ کے ذریعے صارفین کو ہیکنگ کا خطرہ لاحق ہو سکتا ہے

لندن :ایکٹو بلیو ٹوٹھ کے ذریعے صارفین کو ہیکنگ کا خطرہ لاحق ہو سکتا ہے۔ الیکٹرنک ڈیوائزز میں موجود بلیو ٹوٹھ کو آن رکھنا صارفین کے لیے خطرناک ثابت ہو سکتا ہے۔ اگر آپ کا بلیو ٹوٹھ آن ہے تو’بلیو بارن’ ،’بلیو جیکنگ’ اور ا’بلیوسنارفنگ’ نامی تین میل ویئرز آپ کے موبائل پر حملہ کر مزید پڑھیں

آئی فون صارفین کو وائی فائی اور بلیو ٹوتھ بندکر نے کی سہولت میسر نہیں ہو گی

نیویارک: آئی فون صارفین کو وائی فائی اور بلیو ٹوٹھ بندکر نے کی سہولت میسر نہیں ہو گی ۔ ہم اپنے فون کی بیٹری بچانے کے لیے وائی فائی اور بلیو ٹوٹھ کر بند کر دیتے ہیں کیونکہ مسلسل ان کے چلتے رہنے سے فون کی بیٹری میں تیزی سے کمی واقع ہوتی ہے۔ لیکن مزید پڑھیں

چین میں 350کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے تیز ترین ٹرین سروس کا آغاز

بیجنگ:ایک ایسی برق رفتار پاکستان میں بھی آ سکتی ہے، چین میں دنیا کی تیز ترین بلٹ ٹرین سروس کا باضابطہ آغاز ہوگیا ہے۔ہوسکتا ہے کہ یقین کرنا مشکل ہو چین میں ایسی ٹرینیں ٹریک پر دوڑنے لگی ہیں 350 کلو میٹر فی گھنٹہ (217 میل فی گھنٹہ ) کی رفتار سے دوڑ سکیں گی۔میڈیارپورٹس مزید پڑھیں

آئی فون کیمرے سے “سوڈوکو “پزل حل کرنا ممکن ہو گیا

اسلام آباد: آئی او ایس 11 میں شامل سوڈوکو میجک ایپ سے سوڈوکو پزل با آسانی حل کیا جا سکتا ہے۔صارف کو بس کسی بھی صفحے پر موجود سوڈوکو گرڈ پر کیمرہ آن کرکے پوائنٹ کرنا ہو گا اور فون خود خالی ڈبوں کے جوابات ظاہر کر دے گا۔ ایپل اے آر کٹ کا فائدہ مزید پڑھیں

ہو بہو چیز منٹوں میں تیار کرنے والا تھری ڈی پرنٹر آ گیا

دبئی : دبئی میں ایک ایسے تھری ڈی پرنٹر کی لانچنگ ہوئی جس سے آپ کسی بھی چیز کا تھری ڈی پرنٹ حاصل کر کے اسے استعمال کر سکتے ہیں۔ آپ کو کوئی بھی چیز یا کسی بھی برانڈ کی کوئی پروڈکٹ پسند آجائے تو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں۔ صرف اس کی فوٹو حاصل مزید پڑھیں

گوگل اور ایچ ٹی سی کے مابین معاہدہ آئندہ سال متوقع

نیویارک: گوگل نے تائیوانی کمپنی ایچ ٹی سی کے سمارٹ فون کا بزنس 1.1 ارب ڈالرز (ایک کھرب 15 ارب پاکستانی روپے سے زائد) عوض خریدنے کی منصوبہ بندی مکمل کرلی۔ اس حوالے سے معاہدہ آئندہ سال کے شروع میں متوقع ہے۔ ایچ ٹی سی کے مطابق گوگل کو انٹیلیکچوئل پراپرٹی (آئی پی) کے ساتھ مزید پڑھیں

گوگل آن لائن اڑنے والی گاڑی بنانا سکھائے گا

نیویارک : ٹیکنالوجی کمپنی گوگل کے بانی نے اعلان کیا ہے کہ اب اڑنے والی کار ہر کوئی اپنے گھر میں بھی تیار کر سکے گا. گوگل اڑنے والی کار بنانے کا کورس آن لائن شروع کرنے والا ہے، 4ماہ دورانیہ کے کورس میں انجینئر اڑنے والی گاڑی میں استعمال ہونے والی ٹیکنالوجی کے حوالے مزید پڑھیں

پاکستان میں موٹرولا ”موٹو ای 4 اور ای 4 پلس “ کی فروخت شروع

لاہور: معروف کمپنی موٹرولا نے اپنے سمارٹ فون موٹو ای 4 اور ای 4 پلس پاکستان میں فروخت کے لیے پیش کر دیے۔ کمپنی کے مطابق یہ سمارٹ فونز ایسے افراد کے لیے ہیں جو ایک محدود بجٹ کے اندر رہ کر مناسب فیچرز والی ڈیوائس کو خریدنا چاہتے ہیں یا ایسی ڈیوائس چاہتے ہیں مزید پڑھیں