انسٹا گرام پر دوستوں کی بھیجی گئی تصاویر کو ایڈیٹ کیا جاسکے گا

“سوشل میڈیا “ اسلام آباد: انسٹاگرام نے آج ایک نیا فیچر شامل کیا ہے۔ اس فیچر سے آپ انسٹاگرام ڈائریکٹ کے ذریعے دوستوں کی بھیجی ہوئی تصاویر کو ری مکس کر سکیں گے۔ اب آپ جب بھی میسج میں دوست کی طرف سے بھیجا گیا فوٹو دیکھیں گے تو نیچے ایک ئیکون نظر آرہا ہوگا۔ مزید پڑھیں

انسٹا گرام نے سپر زوم فیچر متعارف کروا دیا

کیلیفورنیا:انسٹاگرام نے ہالوین کے لئے نئے فیچرز متعارف کروا دیئے ہیں جن کی مدد سے وییوز کو ڈرامائی بنایا جا سکے گا۔ تفصیلات کے مطابق انسٹا گرام نے سپر زوم فیچر اور دیگر فیچر متعارف کرائے ہیں۔ان فیچزر سے وڈیو میں بیک گراﺅند ساﺅنڈ شامل کی جا سکے گی۔سپر زوم فیچر ان ایبل کرتے ہی مزید پڑھیں

فیس بک کے نئے فیچرز ,گروپ ایڈمنز کےلئے خوشخبری

بیجنگ: فیس بک نے ایڈمنز کے لئے نئے فیچر اپ ڈیٹس کردیئے۔ کوئی بھی ممبر گروپ میں شیطانی کرے گا تو گروپ ایڈمن اسے فوری طور پر پوسٹ اور کمنٹ کرنے سے روک سکتا ہے۔ اسکے ساتھ ساتھ گروپ کے اصول و ضوابط کی خلاف ورزی کرنے والے کو ایڈمن ایک ہی ہٹ میں اپنے مزید پڑھیں

اب انسٹاگرام میں لائیو ویڈیو چیٹ بھی ممکن

لاہور: فیس بک کی فوٹو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام نے کئی ماہ کی آزمائش کے بعد آخر کار لائیو ویڈیو چیٹ کا آپشن متعارف کرا دیا گیا ہے۔ اس فیچر کے ذریعے دو افراد بیک وقت لائیو جاکر ایک دوسرے سے بات چیت کرسکتے ہیں اور یہ اب ہر ایک کے لیے دستیاب ہے۔اس سے پہلے مزید پڑھیں

فیس بک صارفین کیلئے ”سکرین شیئرنگ“ فیچر متعارف

نیویارک: مایہ ناز سوشل میڈیا پلیٹ فارم ”فیس بک نے نیا فیچر متعارف کرایاہے۔فیس بک صارفین اب فیس بک لائیو کے دوران اپنی سکرین شیئر کر سکیں گے۔ اس سے پہلے صارفین سکرین شیئرنگ کے لیے تھرڈ پارٹی سافٹ وئیرز کا استعمال کرتے تھے لیکن اب جب صارفین فیس بک پر لائیو ہونگے تو انہیںسکرین مزید پڑھیں

انسٹا گرام “اسٹوریز ” کو فیس بک پر شیئر کرنا ممکن ہو گیا

لندن : انسٹا گرام نے گزشتہ ماہ ایک نئے فیچر کی آزمائش شروع کی تھی جس کے ذریعے انسٹاگرام اسٹوری کو فیس بک پر شیئر کیا جا سکتا تھا اور اب اس فیچر کی کامیابی کے بعد اسے دنیا بھر میں انسٹا کے صارفین کے لیے متعارف کروا دیا گیا ہے۔ نئے فیچر کے ذریعے مزید پڑھیں

سوشل نیٹ ورکنگ سائٹس کے لیے الگ الگ “نک نیم ” یاد رکھنےکا جھنجھٹ ختم

نیویارک: دنیا میں بہت کم لو گایسے ہوتے ہیں، جنہیں سوشل نیٹ ورکنگ کی اکثر سائٹس پر ایک جیسا یوزر یا نک نیم ملتا ہے۔ اکثر صارفین کے مختلف سائٹس پر مختلف نک نیموتے ہیں، جنہیں یاد رکھنا ایک الگ مسئلہ ہوتا ہے۔صارفین کو اب اس حوالے سے پریشان ہونے کی ضرورت نہیں۔ Shuuka کوئی مزید پڑھیں

ٹویٹر میں ”سیو فار لیٹر“ فیچر متعارف کروانے کا اعلان

نیو یارک: سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر اپنے صارفین کے لئے ایک نیا فیچر متعارف کروانے جا رہا ہے جس کی مدد سے صارفین کسی بھی ٹویٹ کو بک مارک کرنے یا بعد میں پڑھنے کے لئے محفوظ کر سکیں گے۔ ٹوئٹر کے ہیڈ آف پراڈکٹ کیتھ کولمین کا اس حوالے سے اپنی ٹوئیٹ مزید پڑھیں

انسٹاگرام صارفین کیلئے ایک اور شاندار فیچر سامنے آگیا

نیویارک: انسٹاگرام نے اپنی سٹوریز ڈائریکٹ فیس بک پر شیئر کرنے کا فیچر دنیا بھر میں متعارف کرا دیا اور فیس بک نے اس تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ اگر کسی کے پاس یہ فیچر موجود نہیں تو جلد دستیاب ہوگا۔ فیس بک کے ایک ترجمان کے مطابق اب صارفین کے پاس اپنی انسٹاگرام مزید پڑھیں

مارک زکر برگ نے فیس بک کے منفی اثرات پر لوگوں سے معافی مانگ لی

نیو یارک: سوشل میڈیا پلیٹ فارم فیس بک کے بانی مارک زکر برگ نے فیس بک کے منفی اثرات پر لوگوں سے معافی مانگ لی۔ انہوں نے کہا کہ انہیں نہیں معلوم تھا کہ ان کی تخلیق فیس بک لوگوں کو متحد کرنے کے بجائے ان کو تقسیم کر دے گا۔33 سالہ مارک زکر برگ مزید پڑھیں