روس نے2018 میں فیس بک بند کرنے کی دھمکی دے دی

ماسکو:انٹر نیٹ پر نظر رکھنے والی روسی کمپنی نے فیس بک انتظامیہ کو دھمکی دے دی کہ وہ 2018 میں فیس بک کو بند کر دے گی۔ تفصیلات کے مطابق انٹر نیٹ پر نظر رکھنے والی روسی کمپنی نے فیس بک انتظامیہ کو دھمکی دیتے ہوئے کہا کہ وہ لوگوں کا نجی ڈیٹا ان کے مزید پڑھیں

واچ ڈاگ نے فیس بک کو دھمکی دیدی

ماسکو: روس نے سماجی رابطے کی سب سے بڑی ویب سائٹ ”فیس بک“ کو بند کرنے کی دھمکی دیدی ۔ دھمکی روس کے انٹرنیٹ واچ ڈاگ کی جانب سے مقامی صارفین کے ڈیٹا کو محفوظ کرنے کے قانون پر عمل نہ کرنے پر دی گئی۔ اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق روسکومنازور ٹیلی کامز مزید پڑھیں

واٹس ایپ نے ایک نیا فیچر متعارف کروادیا

لندن :سماجی رابطے کی ویب سائٹ واٹس ایپ نے اپنےصارفین کے لیے ایک نیا فیچر متعارف کروادیا ۔ اس فیچر کے ذریعےغیر ضروری تصاویر اور ویڈیوز ڈیلیٹ کرنا بہت آسان ہو گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق واٹس ایپ انتظامیہ نے ایک اسٹوریج فیچر بھی متعارف کروایا ہے۔ جسے استعمال کرتے ہوئے آپ اپنے واٹس ایپ مزید پڑھیں

گروپ ویڈیو کالنگ کیلئے فیس بک کی ایپ ”بون فائر“ متعارف

لاہور: دنیا میں سماجی رابطے کی سب سے بڑی ویب سائٹ فیس بک نے گروپ ویڈیو کالنگ کیلئے بون فائر(Bonfire)نامی یپلی کیشن متعارف کروادی۔ فیس بک نے یہ ایپلی کیشن ڈنمارک میں آئی او ایس صارفین کے لیے ہی جاری کی ہے۔بون فائر سے صارفین ایک ساتھ بہت سے لوگوں کے ساتھ ویڈیو چیٹ کر مزید پڑھیں

فیس بک نے ”سنوز“ نامی حیرت انگیز فیچر متعارف کروا دیا

سلیکان ویلی: اگر آپ بھی فیس بک وال پر آنیوالی نوٹیفکیشن سے پریشان ہیں تو تیار ہو جائیں کیو نکہ فیس بک نے ان نوٹی فکیشنز کو عارضی طور پر معطل کرنے کیلئے ”سنوز ‘نامی زبردست فیچر متعارف کروادیا۔ بین الاقوامی ویب سائٹ کی رپورٹ کے میں مطابق یہ فیچر آپ کی وال پر دکھائی مزید پڑھیں

فیس بک پر آپکی فرینڈ ریکوئسٹ قبول نہ کرنے والوں کو پہچاننا ہو گیا آسان

لندن : فیس بک پر اب یہ جاننا بہت آسان ہے کہ کون کون آپ کی دوستی کی درخواستوں کو قبول کرنے کے لیے تیار نہیں۔بس فیس بک ہوم اسکرین پر جائیں اور اوپر دائیں جانب فرینڈز آئیکون پر کلک کریں۔ پھر فائنڈ فرینڈز پر کلک کریں، جہاں آپ ایسے افراد کی فہرست دیکھ سکیں مزید پڑھیں