زمین کے مقابلے میں 10 گنا بڑا سیارہ دریافت

واشنگٹن : تحقیق دانوںنے نظام شمسی میں ایک اور بڑے حجم کے سیارے کا سراغ لگایا ہے تاہم اس کو نظام شمسی کا ایک اور سیارہ قرار نہیں دیا گیا۔ ایک اندازے کے مطابق یہ نیپچون کے حجم جتنا بڑا سیارہ ہے جو ہمارے سورج کے گرد چکر لگاتا ہے اور اس کا مدار پلوٹو مزید پڑھیں

بچے خطرناک سانپوں کو بھی کھلونا سمجھتے ہیں،ماہرین

لندن: بچوں کی معصومیت کچھ ایسی ہوتی ہے کہ وہ قدرتی طور پر کسی بھی چیز سے گھبراتے نہیں اور نہ ہی ڈرتے ہیں۔ انتہائی خطرناک چیزیں انکے لئے کھیل او رتفریح کا ذریعہ ہوتی ہیں اور وہ بے خطر ہوکر ان سے کھیلتے اور اپنا جی بہلاتے ہیں۔ ایسا ہی کچھ یہاں تازہ ترین مزید پڑھیں

مادہ پانڈا ”باسی“ کی آخری رسومات آج اداکی جائینگی

فزہو : دنیا کی طویل العمر مادہ پانڈا ”باسی“ کی آخری رسومات آج اداکی جائینگی ، مادہ پانڈا ”باسی“ 37سال کی عمر میں گذشتہ روز ہلاک ہو گئی تھی ، یہ عمر 100انسانی عمر کے برابرہے ، باسی بدھ کی صبح سٹریٹ پانڈا ریسرچ اینڈ ایکس چینج سینٹر فز ہو میں ہلاک ہوئی جو مشرقی مزید پڑھیں

گھروں میں ٹوائلٹ نہ بنوانے والوں کو اب دنیا کی انوکھی ترین سزا کا سامنا کرنا پڑے گا

لکھنؤ:یہاں سروجنی نگر انتظامیہ نے عوام میں بیداری پھیلانے اور ٹوائلٹ استعمال کرنے کیلئے مجبور کرنے کا انوکھا فیصلہ کیا ہے۔ انتظامیہ ان گھروں کی بجلی کاٹ رہی ہے جن کے گھروں میں ٹوائلٹ نہیں یا وہ ٹوائلٹ کا استعمال نہیں کر رہے ۔ راجدھانی کے سروجنی نگر کے بی ڈی او نے ایک حکم مزید پڑھیں

دیکھنے میں میٹھی پیسٹری،ڈونٹس ، استعمال میں صابن

لاس ویگاس:امر یکی خاتون نےمیٹھی ، ڈونٹس”>پیسٹری ، ڈونٹس ، نماصابن متعارف کروادئیے۔ دیکھنے میں اتنے لذیذ کہ منہ میں پانی آجائے۔لیکن یہ میٹھی ڈشز کھانے کیلئے بلکہ نہانے کے کام آتیں ہیں ۔ میڈیا کے مطابق امریکی شہر” لاس ویگس ” میں ایک خاتون کپ کیکس ، چیز کیک اور بسکٹس کی شکل کے مزید پڑھیں

دنیا کا پہلا سولر ہائی وے تعمیر

فرانس میں دنیا کا پہلا سولر ہائی وے کا افتتاح کر دیا گیا ہے- فرانس کے علاقے Tourouvre میں موجود ایک سڑک پر سولر پینل نصب کیے گئے ہیں- یہ سولر پینل اس سڑک کے نزدیک وافع ایک گاؤں میں موجود اسٹریٹ لائٹس کو توانائی فراہم کریں گے- یہ سڑک 1 کلومیٹر طویل ہے جبکہ مزید پڑھیں

نرس نے انجکشن فن پارے بنا کر سب کو حیران کر دیا

لندن:نرسوں کو آپ نے انجکشن ہی لگاتے دیکھا ہوگایا پھر کسی مریض کی تیمارداری میں مصروف نرس دوائیاں پلارہی دیکھی ہو گی ۔ لیکن کم جوائے نامی نرس نے تو سب کو حیران کر دیا ۔تفصیلات کے مطابق کِم جوائے پیشے کے لحاظ سے ایک نرس ہیں لیکن انہیں مصوری اور پینٹنگ کا بھی جنون مزید پڑھیں

طاقتور شخص نے 190 ٹن وزنی جنگی طیارہ کھینچ لیا

سڈنی : آسٹریلیا کے رہائشی طاقتور باڈی بلڈر نے طاقت کا مظاہرہ دکھاتے ہوئے 190ٹن وزنی جنگی طیارہ کھینچ کر عالمی ریکارڈ قائم کردیا۔ گرینڈ ایڈورڈز نامی شخص نے حیرت انگیز کارنامہ امریکی شہر ڈوور میں واقع ایئر بیس پر سر انجام دیا۔ طیارے کو ایک موٹی رسی کی مدد سے 5 میٹر تک کھینچ مزید پڑھیں

چین: رہائشی عمارت میں سے ٹرین کا گزر٬ انوکھی تخلیق اور دلچسپ ویڈیو

یقیناً آپ نے مختلف ٹرینوں کے سرنگوں میں سے گزرنے کے بارے میں سن رکھا ہوگا یا پھر ان کا سفر بھی کیا ہوگا لیکن ہم آج جس ٹرین کا ذکر کرنے جارہے ہیں وہ کسی سرنگ میں سے نہیں بلکہ ایک رہائشی عمارت میں سے گزرتی ہے- جی ہاں چینی شہر Chongqing میں ایک مزید پڑھیں

پاکستانی “ ہلک “ دنیا کا طاقتور ترین شخص

گزشتہ کچھ عرصے سے مردان سے تعلق رکھنے والے ارباب خضر حیات عرف خان بابا اپنے غیر معمولی وزن اور متاثر کن جسم کے باعث انٹرنیٹ کی دنیا میں چھائے ہوئے ہیں- اور اب پاکستانی “ ہلک “ کے نام سے شہرت رکھنے والے خان بابا نے دنیا کے سب سے مضبوط ترین انسان ہونے مزید پڑھیں