پاکستانی “ ہلک “ دنیا کا طاقتور ترین شخص

گزشتہ کچھ عرصے سے مردان سے تعلق رکھنے والے ارباب خضر حیات عرف خان بابا اپنے غیر معمولی وزن اور متاثر کن جسم کے باعث انٹرنیٹ کی دنیا میں چھائے ہوئے ہیں- اور اب پاکستانی “ ہلک “ کے نام سے شہرت رکھنے والے خان بابا نے دنیا کے سب سے مضبوط ترین انسان ہونے مزید پڑھیں

ایریا 51 کو خلائی مخلوق سے کیوں جوڑا جاتا ہے؟

خفیہ امریکی بیس ایریا 51 کو خلائی مخلوق سے کیوں جوڑا جاتا ہے؟ آپ نے اکثر خفیہ امریکی ائیر بیس ایریا 51کے بارے میں کئی انوکھی اور عجہب کہانیاں سنی ہوں گی جن میں خلائی مخلوق کا ذکر بھی ہوتا ہے۔ لیکن اس خفیہ ہوائی اڈے کے بارے میں یہ افواہیں کس طرح پھیلیں؟ 1950 مزید پڑھیں

ویتنام میں 4500 سال پرانے پتھر دریافت

ہنوئی: ویتنام میں 4500سال قدیم ایسے پتھر ملے ہیں جن سے پتہ چلتا ہے کہ اس زمانے میں یہاں پتھروں کی تجارت ہوا کرتی تھی۔ جنوبی ویتنام کے علاقے میکانگ کے ڈیلٹا کے ساتھ جو آبادیاں پائی جاتی ہیں وہ تقریباً ساڑھے 4ہزار سال پرانی ہیں تاہم سائنسدانوں نے ان پتھروں پر تجزیے کے بعد مزید پڑھیں

برطانوی شہری نےبچوں پر نظر رکھنے کے لیے کیمرہ نصب کیا مگر پھر کیا ہوا جان کر حیران رہ جائیں گے

لندن:یو ٹیوب پر حیران کن ویڈیو منظر عام پر آنے کے بعد اس کو اپلوڈ کرنے والے شخص کا کہناہے کہ ”میرے بچے اوپر والی منزل پر واقع اپنے کمرے سے چپ چاپ فرار ہوکر نیچے والی منزل میں آتے ہیں اور وہاں خوب دھماچوکڑی مچاتے ہیں۔ میرے بار بار منع کرنے کے باوجود انہوں مزید پڑھیں

37 سال تک یہ جہاز کہاں غائب رہا..؟

یہ ایک سچی کہانی ہے ایک ایسے جہاز کی جس نے 1955 میں نیویارک سے میامی کے لیے 57 مسافروں کے ساتھ اُڑان بھری اور ٹیک آف کرنے کے کچھ ہی منٹ بعد بادلوں میں کہیں کھو گیا اور پھر 37 سال کے تاویل عرصہ تک یہ جہاز اور اس کے بد قسمت مسافروں کے مزید پڑھیں

خزانہ جو آج بھی کنوئیں میں موجود ہے

  برقی آلات نے ثابت کر دیا ہے کہ اوک آئی لینڈ میں ہزاروں ٹن خالص سونا موجود ہے لیکن یہ سونا آج تک نکالا نہیں جا سکا۔ اوک لینڈ کا یہ خزانہ اتنی ہوشیاری اور مضبوطی سے کنوئیں میں گاڑا گیا ہے کہ گذشتہ ڈیڑھ سو سال کی تگ و دو کے باوجود بھی مزید پڑھیں

دوسرا جنم

شانتی دیوی کا دعوی ہے کہ وہ اس دنیا میں دوسری مرتبہ آئی ہے۔ سائنسدان جنہوں نے اس کا طبی اور نفسیاتی معائنہ کیا ہے اپنی شکست تسلیم کر چکے ہیں۔ وہ شانتی کی کہانی کو صحیح گردانتے ہیں لیکن اس کی تشریح کرنے سے قاصر ہیں۔ شانتی دیوی کے والدین دہلی میں رہائش پذیر مزید پڑھیں

شہر کے لوگ کہاں غائب ہو گئے

نومبر 1930 میں اسکیمو کے شہر میں کوئی چیز خلافِ توقع دکھائی دیتی تھی۔ ایک پولیس مین جوئی بھی اسے محسوس کئے بغیر نہ رہ سکا۔ وہ صورتِ حال معلوم کرنے کے لیے ٹھہر گیا۔برف سے لدی ہوئی تند ہواؤں سے جو جھیل انجی کونی کے اوپر اٹھ رہی تھیں۔ جھونپڑیوں کے کھلے کواڑوں میں مزید پڑھیں

کیرو کے کارنامے

بوڑھے آدمی کی لاش آگ کے سامنے پڑی ہوئی تھی۔ وہ بلا شک و شبہ دم توڑ چکا تھا کمرہ بھی اس کے جسم کی طرح سرد تھا۔ سکاٹ لینڈ یارڈ کے سراغرسانوں کی تفتیش کے مطابق بوڑھے کوغیر متشددانہ طور پر لوہے کی سلاخوں سے ہلاک کیا گیا تھا۔ یہ ہتھیار کس نے استعمال مزید پڑھیں

دن کے وقت رات

تاریخ بتاتی ہے کہ کئی ملکوں اور شہروں میں دن کے وقت اندھیرا چھا گیا۔ یہ کیوں اور کیسے ہوا؟ ماہرین فلکیات کے پیچیدہ حسابات کے مطابق زمین خلاء میں 18 ہزار میل فی گھنٹہ کی رفتار سے گھوم رہی ہے۔ ماہرین کے نظریے کے مطابق خلاء بلکل خالی نہیں ہے بلکہ اس مں زمین مزید پڑھیں