خواب جس نے دنیا ہلا دی

اخبار بوسٹن گلوب کے خبروں کی وصولی کے کمرے میں نصب شدہ کلاک میں رات کے 3 بج رہے تھے ایسے میں اخبار کا رپورٹر بائرن اچانک نیند سے ہڑبڑا کر جاگ اٹھا۔ اس نے اپنے آپ کو ایک جھٹکا دیا تاکہ وہ اس خواب کے اثر کو زائل کر سکے جو اس نے ابھی مزید پڑھیں

ٹی وی کے ساتھ دفن ہونے کا عبرت ناک واقعہ

جب سے ٹی وی دیکھنے کا رواج بڑھا ہے ٹی وی دیکھنے والوں کے مرنے کے بعد قبر میں حساب ہونے کے بڑے ہی عبرت ناک واقعات بھی سامنے آرہے ہیں، جن سے ہمیں سبق لینا چاہئے کیونکہ اللہ تعالیٰ یہ واقعات اسی لئے دکھاتے ہیں، تاکہ ہم لوگ عبرت حاصل کریں۔ چنانچہ ایک رسالہ مزید پڑھیں

کتاب جسے مصنف نے موت کے بعد لکھا

ان دنوں پُراسرار کہانیاں لکھنے کا رواج نیا نیا شروع ہوا تھا۔ چارلس ڈگنز نے اپنے ایک دوست کے مشورے سے مہینوں کے غور و فکر کے بعد ایک ناول شروع کیا جس کا نام اس نے ایڈن ڈروڈ کا اسرار رکھا۔ چارلس نے یہ کتاب 12 قسطوں میں شائع کرنے کا فیصلہ کیا۔ اس مزید پڑھیں

موت سے کھیلنے والے

بائیس آدمی اپنی جانیں بچانے کے لئے کئی مرتبہ سمندر کی غضب ناک لہروں سے نبرد آزما ہوئے اور وہ ہر جگہ کامیاب رہے۔ لندن میں بحریہ کے ضخیم ریکارڈ میں یوں تو کئی عجیب وغریب کہانیاں درج ہیں لیکن کوئی کہانی بھی اس واقعہ کا مقابلہ نہیں کر سکتی۔ یہ واقعہ 16 اکتوبر 1829 مزید پڑھیں

انسانی ریڈار

جب سکاٹ لینڈ یارڈ گمشدہ ہیرے کی بازیابی میں ناکام ہو گئی تو اسے بادل نخواستہ پیٹر ہرکس جس کا دماغ ایکسرے شعاعوں کو بھی مات کرتا تھا سے مدد حاصل کرنا پڑی۔ یہ ہیرا دسمبر 1950 میں ویسٹ سنٹر اپنے کے قریب ایک جگہ سے چرایا گیا تھا یہ ایک جرم تھا جسے عالمگیر مزید پڑھیں

خواب نے اسے مرنے سے بچا لیا

کیا ایک انسان کے لئے یہ ممکن ہے کہ وہ جذباتی وابستگی کے باعث کسی دوسرے کے حالات سے با خبر رہے؟ اس سلسلہ میں سب سے زیادہ دلچسپ اور نمایاں واقعہ ایک نوجوان لڑکی کا ہے جس نے حکامِ اعلٰی کو اپنے خواب اور اس کے حیرت انگیز نتائج پر یقین کرنے کے لئے مزید پڑھیں

یونس ثانی (ایک دلچسپ اور حیرت انگیز واقع)

کیا یہ ایک شخص کے لئے ممکن ہے کہ اسے وہیل مچھلی نگل لے اور اور وہ اپنی آپ بیتی سنانے کے لئے زندہ رہے؟ سائنس کا جواب نفی میں ہے لیکن یہ حقیقت ہے کہ برطانوی ملاح جیمز بارٹلی کو وہیل مچھلی نے نگل لیا مگر وہ زندہ رہا۔ اس حیرت انگیز واقعہ کا مزید پڑھیں

تاریخ کی عجیب ترین کہانی

دنیا کی نظر میں وہ گنوار اور جاہل تھا اور لوگ اٰس کا مزاق اُڑاتے تھے اس کا نام رابرٹ نکسن تھا ۔ وہ اکثر کہا کرتا تھا کہ بادشاہ کو اس کی اشد ضرورت ہے ۔ تاریخ سے یہ بات ثابت ہوتی ہے کہ اس کی یہ بات غلط نہ تھی ۔ تاریخ میں مزید پڑھیں