گوگل کی انوکھی اور دلچسپ ٹرکس ۔ آپ بھی جانئے

گوگل کے بغیر انٹرنیٹ کا استعمال مشکل بلکہ ناممکن کہا جائے تو شائد غلط نہ ہوگا کیونکہ گوگل کے بغیر گزارہ ممکن ہی نہیں ۔روزانہ کروڑوں افراد گوگل کے سرچ انجن کا استعمال کرتے ہیں مگر اس کے اندر کچھ چھپی چیزوں کو جان نہیں پاتے جن کا استعمال پرلطف تجربے سے کم نہیں ہوتا۔اگر مزید پڑھیں

آپ کہیں جانا چاہتے ہیں ؟ تو اپنے ڈٰیسک ٹاپ کو لاک کریں

دوستو آج میں آپ کے لیے ایک ایسا سافٹ ویئر لایا ہوں جس کے ذریعے آپ اپنی ڈیسک ٹاپ کو لاک کر سکتے ہیں یہ سافٹ ویئر اس وقت کام آتا ہے جب آپ کا کمپیوٹر آن ہے اور آپ کو اچانک کہیں جانا پڑ ے اور آپ چاہتے ہوں کہ آپ کو پی سی مزید پڑھیں

اضافی سٹارٹ اپ پرگرامز کا خاتمہ

اضافی سٹارٹ اپ پرگرامز کا خاتمہ دوستو یہ ٹپ جو ہم آپ سے شئیر کرنے جا رہے ہیں بہت ہی کام کی ہے اس کے بعد آپ کے سسٹم کی سپیڈ میں اضافہ ہو گا اکثرآپ کا واسطہ ایسے پروگرامز سے پڑتا رہتا ہو گا جو کمپیوٹر کےآن ہوتے ہی خود بخود کھل جاتے ہیں مزید پڑھیں

ونڈو 8 صرف “دس” ایم-بی کمپریسڈ فائل میں ڈاؤنلوڈ کریں

Download Link ڈاؤن لوڈ پہ کلک کریں اور اس کے بعد جو پیج آئے گا وہاں چیک لگی ہو گی وہ ختم کر کے ڈاؤن لوڈ کریں ۔ السلام وعلیکم آج کا ٹٹوریل ونڈو 8 کے حوالے سے ہے ۔ اور بہت ہی مفید ٹٹوریل ہے ۔ اوپر جو لنک نظر آ رہا ہے یہ مزید پڑھیں

فیس بک سرچ ہسٹری کیسے ختم کریں

  السلام و علیکم جیسا کہ آپ جانتے ہیں کہ فیس بُک ایک بہت مشہور سوشل ویب سائیٹ ہے ۔ آپ فیس بُک پر بہت کچھ سرچ بھی کرتے ہوں گے ؟ کیوں نہیں ،،، فیس بُک سرچ ہسٹری کے ذریعے آپ دیکھ سکتے ہیں کہ آپ نے ماضی اور حال میں کیا کچھ سرچ مزید پڑھیں

وائی فائی کا بھولا ہوا پاسورڈ کیسے معلوم کیا جائے؟

السلام و علیکم ہم میں سے اکثر دوست وائی فائی نیٹ ورک استعمال کرتے ہیں ۔ اور چونکہ آپ سب جانتے ہیں کہ جب ہم وائی فائی کنیکٹ کرلیتے ہیں تو ہمیں بار بار پاسورڈ لگا کر دوبارہ سے کنیکٹ کرنے کی ضرورت پیش نہیں آتی ۔ کیونکہ ونڈو اس پاسورڈ کو محفوظ کر لیتی مزید پڑھیں

“مائی کمپیوٹر” میں ہارڈ ڈسک ڈرائیور کیسے چھپائیں اور ظاہر کریں؟

السلام و علیکم اکثر کچھ دوستوں کی خواہش ہوتی ہے کہ اُن کی لوکل ڈرائیوز تک کوئی بھی رسائی حاصل نہ کر سکے اور اس کے لیے وہ بہت سارے سافٹ ویئرز اور مُختلف اقسام کی ٹرکس استعمال کرتے ہیں آج کی ٹرکس اسی کے متعلق ہے کہ آپ اپنی لوکل ڈرائیوز کو دوسروں سے مزید پڑھیں

“وی ایل سی” میڈیا پلیئر کا استعمال کرتے ہوئے ویڈیو گھومانے کا طریقہ

السلام و علیکم دوستو: اکثر ہمارے ساتھ ایسا بھی ہو جاتا ہے کہ ہم موبائل کیمرے سے ویڈیو بناتے ہیں اور جب اسے “پی سی“ پر چلاتے ہیں تو ویڈیو جس اینگل میں بنائی جاتی ہے تو وہ اس اینگل میں نہیں چلتی یعنی اگر 90 ڈگری میں بنائی ہے تو وہ 180 ڈگری میں مزید پڑھیں

وی ایل سی میڈیا پلیئر کو ویڈیو کٹنگ ٹول کے طور پر استعمال کریں.

السلام و علیکم دوستو: اکثر ہمیں ویڈیو کلپ کانٹے کی ضرورت پیش آتی رہتی ہے اور اس کے لیے ہمیں بہت سارے سافٹ ویئرز استعمال کرنے پڑتے ہیں اور اکثر سافٹ ویئرز کو تو رجسٹر کرنے کا مسئلہ بھی پیش آتا ہے ۔ لیکن اس ٹٹوریل کی مدد سے آپ “وی ایل سی پلیئر“ کی مزید پڑھیں