خوبصورت جلد کیسے حاصل کریں ، ماہرین نے حل بتا دیا

اسلام آباد: خواتین اپنی جلد کو خوبصورت بنانے پر بہت توجہ دیتی ہیں اور اس کے لئے مختلف کریموں کا استعمال کرتی ہیں۔ بعض اوقات یہ فائدہ دیتی ہیں لیکن اکثر نقصان دہ بھی ثابت ہوتی ہیں ۔ہم میں سے اکثر لوگوں کو خوبصورت جلد کی چاہ ہوتی ہے اور بھلا کیوں نہ ہو، ملیح مزید پڑھیں

بیرون ملک سے میڈیکل کرنیوالے طلبہ کیلئے ہاؤس جاب پر پابندی

اسلام آباد: پی ایم ڈی سی نے بیرون ملک میڈیکل تعلیم حاصل کرنے والے طلبہ پر پاکستان کے سرکاری و نجی ہسپتالوں میں ہاؤس جاب پر پابندی عائد کر دی ہے۔ پی ایم ڈی سی کے قائم مقام رجسٹرار کی جانب سے جاری کردہ احکامات کے مطابق ایسے طلبہ ایک سال کی لازمی کلینکل انٹرن مزید پڑھیں

اگر آپ کے بورڈنگ پاس پرSSSS درج ہوتو سمجھ لیں آپ بڑی مصیبت میں پڑنے والے ہیں

اسلام آباد: ائیرلائن اور ائیرپورٹ پر مامور سیکورٹی اہلکار اپنے روز مرہ کے کام کے لیے بہت سے ایسے کوڈ ورڈز استعمال کرتے ہیں، جو مسافروں کو معلوم نہیں ہوتے۔ایسا ہی ایک کوڈ SSSS ہے۔عام طور پر اسے منتخب مسافروں کے بورڈنگ پاس پر پرنٹ کیا جاتا ہے۔اس کوڈ کا مطلب Secondary Security Screening Selectee مزید پڑھیں

جنگلوں کی آگ پر قابو پانے کیلئے فائر بریگیڈ بکریاں بھرتی

اسپین: جنگلوں میں آگ لگنے کے بڑھتے ہوئے واقعات کو دیکھتے ہوئے ہسپانوی حکومت نے اس مسلئے سے نمٹنے کیلئے فائر بریگیڈ کے عملےمیں بکریوں کو بھرتی کر نے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ہسپانوی حکومت نےجنگلوں میں آگ لگنے کے بڑھتے ہوئے واقعات کو دیکھتے ہوئے ایک انوکھا اقدام اٹھانے کا فیصلہ کر لیا مزید پڑھیں

پاکستانی طلبہ کے لیے امریکا میں دس لاکھ ڈالر کا انعام

لاہور:پاکستانیوں نے میدان مار لیا،پوری دنیا میں سرٖفخر سے بلند کر دیا، پاکستانی طلبہ کو امریکا میں دس لاکھ ڈالر کا انعام دیا گیا ہے، طلبہ کو یہ انعام دنیا بھر میں موجود پنا ہ گزینوں کی مشکلات حل کرنے کے لیے دیا گیا ہے،ان چار طالب علموں نے اپنا پراجیکٹ پیش کیا ہے جو مزید پڑھیں

ستمبر میں پیدا ہونے والے بچے زیادہ ذہین ہوتے ہیں, ماہرین

لندن: برطانوی ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ ستمبر کے مہینے میں پیدا ہونے والے بچے دیگر بچوں کی نسبت زیادہ ذہین ہوتے ہیں۔ یونیورسٹی آف ٹورنٹو اور نارتھ ویسٹرن یونیورسٹی کی مشترکہ ٹیم نے 1994 سے 2000 تک فلوریڈا میں زیر تعلیم رہنے والے 6 سے 15 برس کے سکول کے بچوں کے ڈیٹا مزید پڑھیں

بنگلہ دیش کا ایسا قبیلہ جہاں لڑکیوں کی شادی باپ سے کروا دی جاتی ہے

ڈھاکہ : بنگلہ دیش میں ایک ایسا قبیلہ بھی پایا جاتا ہے جہاں لڑکیوں کی شادیاں اپنے باپ سے زبردستی کروا دی جاتی ہیں ان شادیوں میں لڑکی کی اور اس کے باپ کی عمر کا خیال بھی نہیں رکھا جاتا۔ بنگلہ دیش کے پہاڑی قبیلے ” منڈی “ میں ایک عجیب و غریب روایت مزید پڑھیں

پاکستانی نوجوان نے” بلیو وہیل ” گیم کا توڑ نکا ل لیا

اسلام آباد: قاتل بلیو وہیل گیم کا اس وقت دنیا بھر میں چرچا ہے جس کی وجہ سے درجنوں نوجوان موت کے منہ میں جا چکے ہیں،اب اس قاتل گیم کے جوان میں پاکستانی نوجوان نے بھی ایک گیم بنا ڈالی اور اس میں کھلاڑیوں کے لئے ٹاسک رکھے گئے ہیں۔ 18سالہ وسیم گل نے مزید پڑھیں

تھائی لینڈ کے شہری نے 120 شادیاں کر کے سب کو حیران کر دیا

تھائی لینڈ:اسلام کے علاوہ بہت ہی کم مذ اہب ایسے ہیں جن میں مردوں کو ایک سے زیادہ بیوی رکھنے کی اجازت ہے۔ایسا ہی ایک ملک تھائی لینڈ ہے جس میں ایک سےزیادہ بیوی رکھنا غیر قانونی ہےلیکن اس کے باوجود ایک تعمیراتی ٹھیکیدار نے نہ صرف 120 شادیاں کی ہیں بلکہ ان کے 28 مزید پڑھیں

تھائی لینڈ میں ’گناہ ٹیکس‘ نافذ ہو گیا

بنکاک: تھائی لینڈ میں حکومت کی طرف سے گزشتہ ماہ منظور کردہ ایک نئی محصولاتی اسکیم کے تحت ’گناہ ٹیکس‘ نافذ کر دیا گیا ہے جس کے نفاذ کے بعد ملک میں شراب اور سگریٹ کی قیمتیں چالیس فیصد تک زیادہ ہو گئی ہیں۔ نیوز ایجنسی ڈی پی اے کی رپورٹ کے مطابق قانونی طور مزید پڑھیں