امریکی اخبار میں ڈگری کے بغیر سات لاکھ ڈالر کی ملازمت کا اشتہار

واشنگٹن:امریکا میں ’وال اسٹریٹ‘ نے ایک ایسی نوکری کا اشتہار دیا ہے جس میں کسی ڈگری کی ضرورت نہیں۔خیال رہے کہ امریکا میں مالیاتی مارکیٹوں اور مجموعی مالیاتی اداروں کے لیے بھی وال اسٹریٹ کی اصطلاح استعمال کی جاتی ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق وال اسٹریٹ کے کوری ڈور میں لگتا ہے کہ مالیاتی سائنس میں مزید پڑھیں

نئی 150 سی سی موٹر سائیکل پاکستان میں متعارف

کراچی: چینی کمپنیاں پاکستان میں بتدریج اپنی گاڑیاں متعارف کرا رہی ہیں اور اب ایک کمپنی ہائی سپیڈ نے ملک میں نئی 150 سی سی موٹرسائیکل پیش کی ہے۔ ذرائع کے مطابق کیفے ریسر انفنٹنی نامی یہ موٹر سائیکل وزن میں ہلکی ہے جبکہ اسے رفتار اور صارف کے آرام کے لیے تیار کیا گیا مزید پڑھیں

دنیا کا سب سے عمر رسیدہ بِلّا مر گیا

دنیا کا سب سے عمر رسیدہ بِلّا32 سال کی عمر میں دل کا دورہ پڑنے سے مر گیا۔ نٹمیگ دی ٹیبی نامی یہ بِلّا جب پیدا ہوا تھا تب مارگریٹ تھیچر وزیر اعظم تھیں اور ملکہ برطانیہ کی سلطنت کو 30برس ہی گزرے تھے۔ اس کے مالکان لِز اور آئن فنلے، جنہوں نے 27برس تک مزید پڑھیں

ناروے کی پہاڑی سے 11سوبرس پُرانی تلوار دریافت

ناروے کی پہاڑی سے حیران کن طور پر 11سو برس پُرانی وائکنگ تلوار دریافت ہوئی ہے۔ اینر ایمبک نے بارہ سنگھے کا شکار کرتے ہوئے اس ہتھیار سے ٹھوکر کھائی اور چٹانوں کے درمیان پھنسی ہوئی اُس چیز کو جب کھینچ کر باہر نکالا تو وہ تلوار تھی۔ اس نایاب دریافت کے متعلق لارس پیلو(ماہر مزید پڑھیں

چین کا پیٹرول گاڑیوں پر پابندی کا فیصلہ، منصوبہ بندی شروع

بیجنگ: چین نے پیٹرول اور ڈیزل پر چلنے والی گاڑیوں پر پابندی لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ حیران کن اعلان گزشتہ دنوں ایک تقریب کے دوران آئی ٹی اور صنعتوں کے نائب وزیر ڑن گیوبن کی جانب سے کیا گیا۔ وزارت نے پیٹرول اور ڈیزل گاڑیوں کے خاتمے کے نظام الاوقات کی تیاری کی مزید پڑھیں

’بلیو وہیل‘ گیم کی اصل حقیقت سامنے آگئی

لاہور: سماجی رابطوں کی ویب سائٹوں پر گزشتہ چند ہفتوں سے خطرناک ویڈیو گیم ’بلیو وہیل‘ سے متعلق حیران کن خبریں شیئر ہو رہی ہیں، جن میں سے کئی خبریں ایسی ہیں، جن کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں۔ بلیو وہیل کی وجہ سے دنیا بھر میں اموات کی خبروں کو جھٹلایا نہیں جا سکتا مزید پڑھیں

مصر میں شاہی سنار کا مقبرہ دریافت ہو گیا

مصر :مصری ماہرین ِآثارِ قدیمہ نے 35 سوبرس پرانا ایک شاہی سنار کا مقبرہ دریافت کیا ہے جہاں سے ایک خاتون اور دو نوجوان لڑکوں کی حنوط شدہ لاشیں بھی ملی ہیں۔ یہ مقبرہ قاہرہ کے جنوب میں دریائے نیل کے ساحلی شہر الاقصر میں واقع ہے تفصیلات کے مطابق شاہی سنار کا مقبرہ 16ویں مزید پڑھیں

کیڑوں نے انسانی چہرے پر اپنا بسیرا کر لیا

انسانی چہرے پر ہر وقت ہزاروں کیڑے موجود ہوتے ہیں مگر خوردبین کی مدد کے بغیر انہیں انسانی آنکھ سے دیکھ پانا ممکن نہیں ہوتا دہلی (روزنامہ دنیا ) اگر آپ اپنے چہرے کا بے حد خیال رکھتے ہیں یا اپنے چہرے کی طرف سے لاپرواہ ہیں تو دونوں ہی صورتوں میں آپ کا یہ مزید پڑھیں

بلیو وہیل چیلنج گیم کا اینڈ موت، دنیا بھرمیں 130 افراد بھینٹ چڑھ گئے

گیم میں 50 روز میں 50 مختلف ٹاسک کے ساتھ پلئیر کو نفسیاتی طور پر سخت چیلنجز سے گزارا جاتا ہے بلیو وہیل گیم کو ایجاد کرنے والے 21 سالہ فلپ کا تعلق روس سے ہے جو اس وقت سکول جانے والی 16 لڑکیوں کو خود کشی پر مجبور کرنے کے الزام میں زیر حراست مزید پڑھیں