Urdu Group Forum

 


Latest posts
پالم ٹری بنانا ۔۔۔۔۔ بچوں کا پاکستان ..:||:.. سورج گرہن کب ہوتاہے؟ ..:||:.. FerraroRobertکواردو گروپ فورم پرخوش آمدید ..:||:.. Build a professional website ..:||:.. اسرائیل نے جاسوس تتلی تیار کرلی ..:||:.. پلیٹ ماسک بنانا ۔۔۔۔۔۔ بچوں کی دنیا ..:||:.. الیکٹرانک میڈیا کا سونامی ۔۔۔۔۔۔۔ لمحہ فکریہ ۔۔۔!! ..:||:.. حفیظ اللہ کواردو گروپ فورم پرخوش آمدید ..:||:.. بچوں کی سائنس (سائنس کسے کہتے ہیں؟) ..:||:.. عـــــــلم (سائنس) ..:||:.. اھرامِ مصر- مصری فرعونوں کے مقبرے ..:||:.. سائنس کی دنیا - The world of Science ..:||:.. L.C.D اسکرین مانیٹر ..:||:.. Mix Fruit Ice Cream مکس فروٹ آئسکریم ..:||:.. RE: ايجنٹ بندوق / ..:||:.. لاہور: ریلوے سٹیشن پر دھماکہ ..:||:.. Re: بھوجا ائر فضائی حادثہ ..:||:.. افشاں کواردو گروپ ٹیم کی طرف سے خوش آمدید ..:||:.. Azmazing view of pakistan...~~~ ..:||:.. Amazing view of pakistan~~~~` ..:||:.. Amazing view of pakistan~~~~~ ..:||:.. Azmazi ..:||:.. Amazing view of pakistan~~~~ ..:||:.. Amazin view of pakistan~~~~` ..:||:.. A New Video from Siachen - Tribute to Gayari Heroes ..:||:..


Special Urdu Group Topics
           



اردو گروپ فورم کا پیغام

Forums Announcments



Writer info
02-13-2012 05:53 AM
Administrator
rating
Membership number : 1
Status :
Posts : 144
Country : Punjab
Gender :
date : 16-8-1987
Visits : 87
Referrers : 3
Reputaion : 107
likes : 1
Web Site : visit my site
Thanked: 3



|


اردو گروپ فورم، پڑھنے اور پڑھانے والوں کے لیے ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جہاں پر آپ ہر وہ انفارمیشن پڑھ سکتے ہیں جس کی آپ کو کہیں بھی ضرورت پڑھ سکتی ہے اور جس چیز پر آپ کو سکل حاصل ہے وہ آپ اپنے دوستوں سے شیئر کر سکتے ہیں،اور جیسا کہ آپ جانتے ہیں کہ علم بانٹنے سے علم کم نہیں ہوتا بلکہ علم میں مزید اضافہ ہوتا ہے آپ یہ مت سوچیں کہ جو کچھ آپ جانتے ہیں اگر یہ ہنر دوسروں کو سیکھا دیا تو وہ آپ کی جگہ لے لے گا۔ غلط بات ! آپ کا حق کوئی نہیں لے سکتا جو آپ کو ملنا ہے مل کے رہے گا ہاں آپ کے سکھائے گئے علم کی وجہ سے اگر کسی کو کوئی اچھی جاب مل جائے یاں وہ کچھ کرنے کے قابل ہو جائے تو وہ آپ کو کتنی دعائیں دے گا اس کا آپ اندازا بھی نہیں کر سکتے، اردوگروپ فورم بنانے کا مقصد ہی یہی ہے کہ ہم سب مل کر پڑھا لکھا پاکستان بنانے میں اپنا اپنا حصہ ڈالیں اور انٹرنیٹ پر پاکستان کی قومی زبان اردو کو مزید فروغ دیں اور یہ تب ہی ممکن ہے جب آپ ہمارا ساتھ دیں گے ویسے تو انٹرنیٹ پر ماشااللہ بہت سارے فورم اردو زبان کو فروغ دینے میں ہماتن مصروفِ عمل ہیں اپنا علم دوسروں سے بانٹ رہے ہیں اور بڑا ہی اچھا کام کر رہے ہیں ان کی جتنی تعریف کی جائے کم ہے۔ ہم ان کے لیے بھی دعا گو ہیں کہ اللہ تعالی ان کے کام میں مزید نکھار پیدا کرے۔ ان بھائیوں کو دیکھتے ہوئے میں نے بھی ایک چھوٹا سا مشن شروع کیا ہے بس آپ سب دوستوں کے تعاون کی ضرورت ہے ۔

اورہاں اگر کوئی دوست فورم کے بارے میں علم رکھتا ہو اور وہ اردو گروپ پر ہمارا خاص ممبر بننا چاہے تو ہم اس کو ویلکم کرتے ہیں بس مجھے پرائیویٹ میسج کر دے اورمیسج میں بتا دے کہ کس ٹائپ کا ممبر بننا چاہتا ہے۔ اس کو اس ٹائپ کی ممبر شپ مل جائے گی۔ شرط یہ ہے کہ فورم کو اچھے طریقے سے مینج کرنا جانتا ہو۔
شکریہ



Edited by: admin
at: 02-13-2012 06:50 AM



















  Liked        0 
















Signature of: admin

پُرانی ہر روایت تنگ آ کر توڑ دی ہم نے
محبت چھوڑ دی ہم نے۔۔

Report an illegal post!





« اردو گروپ فورم پر رجسٹریشن کا آغاز | no »

 






Tag Cloud
???? ?? کی کو گروپ آمدید اردو کا کے poem ????? خوش سے فورم ??? پر میں نے اور codes secret طرف ٹیم design view بہت دنیا پرخوش کیا ہم ہے amazing beautiful hair history mehndi phones urdu with your ?????? ایک بعد بچوں بی دریافت دل سائنس کواردو یاد

Time now 08:56 AM