آسڑیلوی نوجوان کا شادی کے پرپوزل کے لیے جدید ٹیکنالوجی کااستعمال

آسٹریلیا:جدید دنیا میں جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے لوگ مختلف کام لے رہے ہیں لیکن آسٹریلوی نوجوان نے ورچوئل گیم کی مدد سے اپنی دوست کو انوکھے انداز میں پرپوز کیا۔آسٹریلوی نوجوان الیکس نے اپنی دوست کیلی کو پرپوز کرنے کے لئے ٹیکنالوجی کا سہارا لیا اور اس کے لئے الیکس نے گیم ڈیزائنرز اور مزید پڑھیں