قرآنی معلومات

سوال: قرآن مجید کِس پر نازل ہوا؟ جواب:قرآن مجید حضوراکرمٌ پر نازل ہوا۔ سوال: لفظ قرآن کے کیا معنیٰ ہیں؟ جواب: جو تلاوت کیا جائے۔ سوال: قرآن مجید میں کُل کتنی سورتیں ہیں؟ جواب: 114 سورتیں۔ سوال: قرآن مجید میں کُل کتنے زبر، زیر، مد، پیش، تشدید، نقاط، اور کلمات استعمال ہوئے ہیں؟ جواب: قرآن مزید پڑھیں