چلتی جائے گاڑی..!

سڑکوں پر فراٹے بھرتی۔۔۔۔ دھواں اڑاتی، رنگ برنگی گاڑیاں جانے کتنی ہی بار آپ کی نظر سے گُزرتی ہیں۔ آپ کو معلوم ہے کہ اس وقت دنیا میں ساٹھ کروڑ سے زائد گاڑیاں موجود ہیں۔ کبھی آپ نے سوچا کہ گاڑی ایجاد کیسے ہوئی؟ چلیں آج آپ کو موٹر کار کی کہانی سناتے ہیں۔ دنیا مزید پڑھیں