پانی کے جہاز

کبھی آپ نے سوچا یہ ملک ملک گھومتے ، سامان تجارت پہنچاتے یہ بحری جہاز آخر کیسے ایجاد ہوئے . چلیں آج آپ کو سمندر کی تسخیر کی کہانی سناتے ہیں. ویسے تو انسان کے اندر موجود جستجو کا مادہ اسے کبھی چین سے بیٹھنے نہیں دیتا چناچہ پانی میں تیرتی بطخیں دیکھ کر اسے مزید پڑھیں