جلد کو انتہائی خوبصورت اور دلکش بنائیں

لاہور:جلد کو دلکش و حسین بنانے کیلئے چکنائی والی غذاﺅںاور بازاری کھانو ں سے پرہیز کریں۔ خواتین اپنی اسکن کی حفاظت کر کے اسے انتہائی دلکش بنا سکتی ہیں،خاص طور پر آئلی اسکن والی خواتین کو چاہیے کہ چکنائی والی غذاﺅں ،غیر معیاری اور بازاری کھانوں سے پرہیز کریں تاکہ جلد صاف اور شفاف رہے۔اس مزید پڑھیں