دل کا سائز اور ساخت جاننے بغیر کمپیوٹر میں انٹر ی ناممکن

نیویارک: امر یکی انجینیئر نے ایسا کمپیوٹر متعارف کردا دیا ہے جس میں دل کا سائز اور ساخت جانے بغیر انٹر ی کرنا ناممکن ہو گا۔ اس کمپیوٹر میں ایسا سسٹم متعارف کردایا گیا ہے جو کہ کم سطح کے ڈوپلر ریڈار کے ذریعے کسی کے دل کی ساخت اور سائز کو ناپ کر اپنے مزید پڑھیں