سعودی خواتین کیلئے سمارٹ فون کی انوکھی ایپ متعارف….. کس مقصد کے تحت؟

ریاض: سعودی عرب میں وکیل خاتون نسرین عیسیٰ نے خواتین کیلئے ان کے حقوق سے آگاہی کیلئے سمارٹ فون ایپ متعارف کروا دی۔ ان کا کہنا ہے کہ فری ایپ کو متعارف کرانے کا مقصد خواتین کو مزید خودمختار اور طاقتور بنانا ہے۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق سعودی وکیل 30سالہ نسرین عیسیٰ نے ایک مزید پڑھیں

تمام ایرانی ایپلی کیشنز ایپل ایپ سٹور سے ڈیلیٹ . وجہ کیا بنی؟

نیویارک: مایہ ناز امریکی کمپنی نے ایپل نے اپنے ایپ اسٹور سے ایران کی تمام ایپلی کیشنز ڈیلیٹ کر دیں۔ ایپل کی جانب سے یہ اقدام ایران پر امریکی پابندیوں کے پیش نظر کیا گیا۔ بین الاقوامی ویب سائٹ کی رپورٹ کے مطابق ایپل اسٹور میں موجود ایرانی ایپلی کیشنز مقامی اینڈرائڈ اور آئی او مزید پڑھیں

اوبر نے پاکستانی صارفین کی سہولت لیے زبردست فیچر متعارف کروا دیا

اوبر نے پاکستان میں صارفین کے لیے ایسا فیچر متعارف کرا دیا جس سے ان کے لیے سفر کرنے میں مزید سہولت ہو جائے گی۔ اس نئے فیچر کی خاص بات یہ ہے کہ آپ اپنی لوکیشن سے کئی جگہوں پر اسٹاپ کرنے کی سہولت حاصل کرسکیں گے۔ اس سہولت کی وجہ سے دیگر افراد مزید پڑھیں

انتظار کی گھڑیاں ختم، سام سنگ کا ”گلیکسی نوٹ 8“ باضابطہ طور پر متعارف

سیئول:دنیا کی مقبول ترین الیکٹرانکس و سمارٹ فون کمپنی سام سنگ نے اپنا اب تک کا سب سے بہترین سمارٹ فون ”گلیکسی نوٹ 8“ متعارف کروا دیا۔ ذرائع ابلاغ کی رپورٹس کے مطابق سام سنگ کا پہلا فون ہے جس میں ڈوئل کیمرہ دیا گیا ہے، جبکہ فرنٹ پر آٹھ میگا پکسل کا آٹو فوکس مزید پڑھیں

گوگل کا سمارٹ ہیڈفون متعارف کرانے کا فیصلہ

نیویارک : مایہ ناز سرچ انجن گوگل نے سمارٹ ہیڈفون لانچ کرنیکا فیصلہ کر لیا۔ جس کے بعد گوگل اس میدان میں بھی ایپل اور دوسری کمپنیوں کے مقابلے میں آ جائے گا۔ ایپل کے ائیرپوڈز اس وقت مارکیٹ میں کافی مقبول ہیں۔ رپورٹس کے مطابق گوگل سمارٹ ہیڈ فونز پر کام کر رہا ہے۔ مزید پڑھیں

سمارٹ فون سے ڈیلیٹ تصاویر واپس لانا ممکن

لاہور : سمارٹ فون سے تصاویر ڈیلیٹ ہو جائیں تو بہت افسوس ہوتا ہے، کیونکہ ان سے لوگوں کی یادیں جڑی ہوتی ہیں، تاہم اب چند آسان طریقوں کو آزما کر ڈیلیٹ شدہ تصاویر کو واپس لایا جا سکتا ہے۔ اگر سمارٹ فون سے تصاویر ڈیلیٹ ہو جائیں تو سب سے پہلے وائی فائی منقطع مزید پڑھیں

چینی سمارٹ فون ”شیاؤمی می 6 “ کی پاکستان میں فروخت شروع

لاہور: چین کی مشہور سمارٹ فون کمپنی ”شیاؤمی “ نے اپنا نیا فلیگ شپ فون ”می 6 “ پاکستان میں فروخت کے لیے پیش کردیا ۔ تفصیلات کے مطابق کمپنی کی جانب سے یہ سمارٹ فون رواں سال اپریل میں متعارف کرایا گیا تھا جو تقریباً 4 ماہ بعد پاکستان میں فروخت کیلئے پیش کیا مزید پڑھیں

فیس بک کا مقبول فیچر اب واٹس ایپ میں بھی دستیاب

لاہور: سمارٹ فون کے مقبول ترین مسینجر واٹس ایپ نے اپنے صارفین کیلئے رنگین الفاظ میں سٹیٹس لکھنے کا نیا فیچر متعارف کروا دیا۔ تفصیلات کے مطابق واٹس ایپ کی جانب سے یہ فیچرفیس بک کے مقابلے میں بنایا گیا۔ فیس بک کی طرح واٹس ایپ صارفین سٹیٹس میں تصاویر یا ویڈیو کی بجائے ٹیکسٹ مزید پڑھیں

کیا آپ آئی فون 7 کا پاسکوڈتوڑنا چاہتے ہیں؟

ایپل بہترین سیکیورٹی فراہم کرنے کی وجہ سے بے حد مشہور ہے لیکن اس سب کے باوجود یہ سیکیورٹی خلاف ورزیوں سے محفوظ نہیں۔ مشہور یوٹیوب چینل’ایوری تھنگ ایپل پرو ‘کا سامنا ایک ایسی ہیکنگ ڈیوائس سے ہوا ہے جس کی مدد سے کسی بھی آئی فون 7کے پاس کوڈ کو توڑ اجاسکتا ہے۔ یہ مزید پڑھیں

گوگل کا پیش کردہ اینڈرائیڈ کا نیا ورژن ”اوریو“

کیلیفورنیا: گوگل نے سمارٹ فون کے آپریٹنگ سسٹم اینڈرائیڈ کا نیا ورژن جاری کر دیا۔ اینڈرائیڈ 8 کا نام معروف بسکٹ ”اوریو“ کے نام پر رکھا گیا ہے۔ گوگل نے بسکٹ بنانے والی کمپنی ”نیبسکو“ کی شراکت داری کے ساتھ اینڈرائیڈ کے نئے ورژن کو ”اوریو“ کا نام دیا ہے۔ گوگل کے مطابق نئے ورژن مزید پڑھیں