طاقتور بیٹری والا ’ نوکیا2“ پاکستان میں فروخت کیلئے پیش

لاہور: معروف موبائل فون کمپنی نوکیا نے اپنے انتہائی سستے اینڈرائیڈ اسمارٹ فون نوکیا 2 کو پاکستان میں فروخت کیلئے پیش کر دیا۔ اس کی سب سے بڑی خوبی اس کی طاقتور ترین بیٹری ہے۔ روپورٹس کے مطابق نوکیا کا یہ سمارٹ فون ایچ ایم ڈی نے پاکستان میں پیش کیا جو بنیادی فیچر کے مزید پڑھیں