عارف والا ، چوہے 5 ہزار کے 25 نوٹ کُتر گئے، دکاندار بے ہوش

عارف والا ریشم گلی کے عقب میں واقع لیڈیز بوتیک پر موجود رات کے اندھیرے میں چوہوں نے دراز میں پڑے پانچ پانچ ہزار کے 25 نوٹوں کو کتر کر پرزہ پرزہ کر دیا۔ دکان مالک نے جب صبح سویرے دوکان کھولی تو جگہ جگہ قالین پر ان نوٹوں کے متعدد باریک باریک پرزے بکھرے مزید پڑھیں