37 سال تک یہ جہاز کہاں غائب رہا..؟

یہ ایک سچی کہانی ہے ایک ایسے جہاز کی جس نے 1955 میں نیویارک سے میامی کے لیے 57 مسافروں کے ساتھ اُڑان بھری اور ٹیک آف کرنے کے کچھ ہی منٹ بعد بادلوں میں کہیں کھو گیا اور پھر 37 سال کے تاویل عرصہ تک یہ جہاز اور اس کے بد قسمت مسافروں کے مزید پڑھیں

خزانہ جو آج بھی کنوئیں میں موجود ہے

  برقی آلات نے ثابت کر دیا ہے کہ اوک آئی لینڈ میں ہزاروں ٹن خالص سونا موجود ہے لیکن یہ سونا آج تک نکالا نہیں جا سکا۔ اوک لینڈ کا یہ خزانہ اتنی ہوشیاری اور مضبوطی سے کنوئیں میں گاڑا گیا ہے کہ گذشتہ ڈیڑھ سو سال کی تگ و دو کے باوجود بھی مزید پڑھیں

دوسرا جنم

شانتی دیوی کا دعوی ہے کہ وہ اس دنیا میں دوسری مرتبہ آئی ہے۔ سائنسدان جنہوں نے اس کا طبی اور نفسیاتی معائنہ کیا ہے اپنی شکست تسلیم کر چکے ہیں۔ وہ شانتی کی کہانی کو صحیح گردانتے ہیں لیکن اس کی تشریح کرنے سے قاصر ہیں۔ شانتی دیوی کے والدین دہلی میں رہائش پذیر مزید پڑھیں

شہر کے لوگ کہاں غائب ہو گئے

نومبر 1930 میں اسکیمو کے شہر میں کوئی چیز خلافِ توقع دکھائی دیتی تھی۔ ایک پولیس مین جوئی بھی اسے محسوس کئے بغیر نہ رہ سکا۔ وہ صورتِ حال معلوم کرنے کے لیے ٹھہر گیا۔برف سے لدی ہوئی تند ہواؤں سے جو جھیل انجی کونی کے اوپر اٹھ رہی تھیں۔ جھونپڑیوں کے کھلے کواڑوں میں مزید پڑھیں

کیرو کے کارنامے

بوڑھے آدمی کی لاش آگ کے سامنے پڑی ہوئی تھی۔ وہ بلا شک و شبہ دم توڑ چکا تھا کمرہ بھی اس کے جسم کی طرح سرد تھا۔ سکاٹ لینڈ یارڈ کے سراغرسانوں کی تفتیش کے مطابق بوڑھے کوغیر متشددانہ طور پر لوہے کی سلاخوں سے ہلاک کیا گیا تھا۔ یہ ہتھیار کس نے استعمال مزید پڑھیں

دن کے وقت رات

تاریخ بتاتی ہے کہ کئی ملکوں اور شہروں میں دن کے وقت اندھیرا چھا گیا۔ یہ کیوں اور کیسے ہوا؟ ماہرین فلکیات کے پیچیدہ حسابات کے مطابق زمین خلاء میں 18 ہزار میل فی گھنٹہ کی رفتار سے گھوم رہی ہے۔ ماہرین کے نظریے کے مطابق خلاء بلکل خالی نہیں ہے بلکہ اس مں زمین مزید پڑھیں

شیطانی موٹر

اس پر اسرار موٹر میں صرف چھ آدمیوں کے بیٹھنے کی گنجائش تھی اور یہ خاص طور پر سیر و تفریح کے لئے بنائی گئی تھی اس کا رنگ سرخ اور سفید تھا اور یہ کار بادشاہ اور اس کے خاندان کے لئے مخصوص تھی۔ 28 جون 1914 کو آرک ڈیوک فرانزفرڈی نینڈ اور اس مزید پڑھیں

خواب جس نے دنیا ہلا دی

اخبار بوسٹن گلوب کے خبروں کی وصولی کے کمرے میں نصب شدہ کلاک میں رات کے 3 بج رہے تھے ایسے میں اخبار کا رپورٹر بائرن اچانک نیند سے ہڑبڑا کر جاگ اٹھا۔ اس نے اپنے آپ کو ایک جھٹکا دیا تاکہ وہ اس خواب کے اثر کو زائل کر سکے جو اس نے ابھی مزید پڑھیں

ٹی وی کے ساتھ دفن ہونے کا عبرت ناک واقعہ

جب سے ٹی وی دیکھنے کا رواج بڑھا ہے ٹی وی دیکھنے والوں کے مرنے کے بعد قبر میں حساب ہونے کے بڑے ہی عبرت ناک واقعات بھی سامنے آرہے ہیں، جن سے ہمیں سبق لینا چاہئے کیونکہ اللہ تعالیٰ یہ واقعات اسی لئے دکھاتے ہیں، تاکہ ہم لوگ عبرت حاصل کریں۔ چنانچہ ایک رسالہ مزید پڑھیں

کتاب جسے مصنف نے موت کے بعد لکھا

ان دنوں پُراسرار کہانیاں لکھنے کا رواج نیا نیا شروع ہوا تھا۔ چارلس ڈگنز نے اپنے ایک دوست کے مشورے سے مہینوں کے غور و فکر کے بعد ایک ناول شروع کیا جس کا نام اس نے ایڈن ڈروڈ کا اسرار رکھا۔ چارلس نے یہ کتاب 12 قسطوں میں شائع کرنے کا فیصلہ کیا۔ اس مزید پڑھیں