سردار کا انٹرویو

سَردار مائیکروسافٹ کے آفِس انٹرویو کے لیئے گیا  انٹر ویو : جاوا کے کوئی 4 ورژن بتایئں ؟  سَردار : مر جاوا ، مٹ جاوا ، لٹ جاوا ، میں صدقے جاوا ?

میں آپ سے شادی کرنا چاہتا ہوں

لڑکا: میں آپ سے شادی کرنا چاہتا ہوں??? . . لڑکی: تم جانتے ہو میں وکیل ہوں ایسے پرپوزل عام لڑکیوں کو دیا کرو سمجھے…??? . لڑکا: اچھا ، میں زاہد علی خان، ساکن چک سترہ ڈی بی، تحصیل خرم آباد، ضلع خانیوال، موجودہ پتہ، مکان نمبر 483، گلی نمبر 61، آئی ٹین ون اسلام مزید پڑھیں

آپ نے کون کونسے دیش گُھومے ہیں؟

پوتا : دادی آپ نے کون کونسے دیش گھوٗمے ہے ??? دادی : ’’ اپنا پوٗرا ہندوستان , پاکستان , افغانستان , اُذبکستان ‘‘ پوتا : اب کونسا گھومو گی ??? پیچھے سے چھوٹا پوتا بولا: ’’ *قبرستان* ‘‘ دے چپَّل دے چپَّل کمر لال کردی

اگر میں مر گئی تو تم کیا کرو گے؟

میاں بیوی کے ماںین پیار بھری گفتگو ہو رہی تھی بیوی: اگر میں مر گئی تو تم کیا کرو گے ؟ کیا تم دوبارہ شادی کر لو گے ؟ شوہر : نہیں ۔ ۔ ۔ میں تمہارے بعد شادی کا سوچ بھی کیسے سکتا ہوں بیوی: کیوں نہیں ؟ تمہیں زندگی کے اچھے برے لمحات، مزید پڑھیں

میاں اور بیوی

میاں بیوی ناشتے کی میز پر بیٹھے تھے کہ سامنے روشندان پر ایک چڑیا اور چڑا آ بیٹھے اور ایک دوسرے کو پیار کرنے لگے۔ بیوی نے انہیں دیکھ کر بڑے حسرت بھرے انداز میں اپنے شوہر سے کہا۔”ہم سے اچھے تو یہ چڑیا اور چڑا ہیں ایک دوسرے سے کتنا پیار کرتے ہیں اور مزید پڑھیں

ایویں لُچ نہ تلو

ایک شوہر اپنی بیوی کو ڈنڈے سے مار رہا تھا۔ ایک بزرگ پاس سے گذرے اور پوچھنے لگے کہ بیٹا کیوں اپنی بیوی کو مار رہے ہو؟ شوہر نے غصے سے کہا: یہ بہت گستاخ ہوگئی ہے۔ بزرگ مسکرائے اور بولے: بیٹا! عورت کو ڈنڈے سے نہیں مارتے، عورت کو عورت سے مارتے ہیں۔ شوہر مزید پڑھیں