فون نمبر کی ایجاد؟

جب فون نمبر ایجاد نہیں ہوئے تھے تو اس سے پہلے فون کالیں فون کے مالک کے نام کے ذریعے کی جاتی تھیں۔ اگر کسی شخص نے دوسرے شخص کو کال کرنا ہوتی تو ایکسچینج میں موجود آپریٹر کو اپنے مطلوبہ شخص کا نام بتاتا، آپریٹر اپنے سامنے موجود بہت سی ٹیلی فون لائنوں میں مزید پڑھیں