مائیکرو سافٹ سرفیس بُک کی لانچ 31 اکتوبر کو متوقع

واشنگٹن: مائیکرو سافٹ کی نئی سرفیس ڈیوائس کی لانچ 31 اکتوبر کو متوقع ہے۔ اس ڈیوائس کو مائیکرو سافٹ کے سالانہ فیوچر ڈی کوڈڈ پروگرام میں منظرِ عام پر لایا جائے گا۔ مائیکرو سافٹ نے پہلی سرفیس بک 2015 میں متعارف کروائی تھی اور اسکے بعد سرفیس پرو ایل ٹی ای ورژن لانے کا وعدہ مزید پڑھیں