مردوں کا پسینہ ان کی خوبصورتی کی علامت قرار

لاہور: بین الاقوامی ماہرین نے مردوں کو خوشخبری سنا دی ۔ ماہرین کا دعویٰ کیا ہے کہ خواتین نہ صرف مردوں کے پسینے کی بو میں کشش محسوس کرتی ہیں بلکہ اس کے رنگ سے بھی متاثر ہوتی ہیں۔ آسٹریلیا میں میکویری یونیورسٹی کے محققین اس نتیجے پر پہنچے ہیں کہ پھل اور سبزیاں کھانے مزید پڑھیں