اب موبائل فونز سولر پینلز سے چارج ہوں گے

شکاگو:سائنسدانوں کے مطابق اب موبائل فونش کیساتھ باریک سولر پینلز لگ سکیں گے جو اسے ابر آلود موسم میں بھی چارج کریں گے۔ جب سے موبائل فونز لوگوں کے ا ستعمال میں آئے ہیں تب سے ایک مسئلہ مستقل صارفین کیلئے درد سر بنا ہوا ہے اور وہ ہے اسکی کارکردگی اور اس میں لگی مزید پڑھیں