چھائیوں سے چھٹکارا پانا اب پہلے سے بھی آسان

لاہور: چھائیوں کو دور کرنے کے لئے لیموں کا رس ایک بہت ہی بہترین چیز ہے اور چہرے پر ہونے والے بھورے رنگ کے داغ دھبے جو بڑے بدنما لگتے ہیں،ان کے لئے بھی لیموں کا رس بلیچ کا کام کرتا ہے۔ تازہ لیموں کارس چھائیوں پر لگائیں اور مساج کریں۔15-10 منٹ لگا رہنے دیں،پھر مزید پڑھیں