چین نے فضا میں چلنے والی ٹرین بارے تحقیقات کا آغاز کر دیا

بیجنگ: چین کی ائر سپیس کمپنی نے فضا میں چلنے والی ٹرین بارے تحقیق کا آغاز کر دیا ہے، ٹرین کی رفتار 4ہزار کلومیٹر فی گھنٹہ پہنچ سکتی ہے، ٹرین ویکیوم پائپ لائنز کے ذریعہ رگڑ سے پاک سفر کرے گی، یہ ٹرین چینی حکومت کی جانب سے نئی جنریشن کے لئے ایک تحفہ ہو مزید پڑھیں